اظہر علی نے بدترین کارکردگی کے ذمہ دار کسے قرار دے دیا؟
اظہر علی نے بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ میں خراب کارکردگی کو آسٹریلیا کے خلاف شکست کی وجہ قرار دیا— فائل فوٹو: اے ایف پی
آسٹریلیا نے پاکستان کو بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ تینوں شعبوں میں آؤٹ کلاس کرتے ہوئے دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں 0-2 کلین سوئپ کیا۔پاکستان کی سیریز میں ابتر کارکردگی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ پاکستان کو دونوں میچوں میں اننگز کی شکست کا سامنا کرنا پڑا اور دونوں میچ چوتھے ہی دن اختتام پذیر ہو گئے۔
دورہ آسٹریلیا سے قبل کھیل کے سب سے طویل فارمیٹ بابر اعظم کی کارکردگی واجبی تھی لیکن وارم اپ میچ میں سنچری کے ساتھ اپنے خطرناک عزائم کا اظہار کرنے والے بابر اعظم نے پہلے میچ میں سنچری اور دوسرے میچ میں 97رنز کی اننگز کھیل کر اپنی صلاحیتوں کا بھرپور اظہار کیا۔ اظہر علی نے دورے میں محمد رضوان کی بھی وکٹ کیپر کے ساتھ ساتھ بلے سے بھی متاثر کن کارکردگی سراہا اور کہا کہ رضوان ایک عرصے سے ڈومیسٹک میں کارکردگی دکھا رہے تھے، پھر دبئی میں اے ٹیم کے لیے بھی ان کی پرفارمنس بہت اچھی رہی جبکہ آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے میچوں میں بھی انہوں نے سنچریاں اسکور کیں، وہ کافی عرصے سے قومی ٹیم میں موقع ملنے کے منتظر تھے کیونکہ سرفراز بھی بہت اچھی کارکردگی دکھا رہے تھے لہٰذا وکٹ کیپنگ کے شعبے میں ہمارے پاس بہت اچھا مقابلہ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اظہر علی کا تینوں شعبوں میں ناکامی کا اعترافاظہر علی کا تینوں شعبوں میں ناکامی کا اعتراف تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
اظہر علی کا تینوں شعبوں میں ناکامی کا اعترافاظہر علی کا تینوں شعبوں میں ناکامی کا اعتراف تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
” ان کھلاڑیوں کے ساتھ سیریز جیتنا مشکل تھا “کپتان اظہر علی نے آسٹریلیا کے ہاتھوں دردناک شکست کی حیران کن وجہ بیان کر دیایڈیلیڈ (ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی ٹیم کے کپتان اظہر علی نے ٹیسٹ سیریز میں شکست کی وجہ
مزید پڑھ »
ملک میں ڈینگی کیسز کی تعداد میں 89 فیصد کمی ہو گئیملک میں ڈینگی کیسز کی تعداد میں 89 فیصد کمی ہو گئی Pakistan DengueCases Winters Decreased pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
ملک میں ڈینگی کیسز کی تعداد میں 89 فیصد کمی ہو گئیشدید سردی کے سبب ملک میں ڈینگی کیسز کی تعداد میں نواسی فیصدکمی ہوگئی، بلوچستان،
مزید پڑھ »