دبئی اسپورٹس کونسل کی جانب سے یہ شان دار موقع فراہم کرنے پر ان کی مشکور ہوں، سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا
ثانیہ مرزا کو دبئی کے کھیلوں کے وسیع وژن کے تحت سفیر مقرر کیا گیا ہے—فوٹو: ثانیہ مرزا انسٹاگرامدبئی کے میوزیم آف دی فیوچر میں منعقدہ تقریب دبئی اسپورٹس ریٹریٹ کےدوران ثانیہ مرزا کو کھیلوں کی سفیر مقرر کرنے کا اعلان کیا گیا۔
انہوں نے لکھا کہ دبئی کے لیے کھیلوں کی سفیر بننا ایک اعزاز اور خوشی ہے، دبئی اسپورٹس کونسل کی جانب سے یہ شان دار موقع فراہم کرنے پر ان کی مشکور ہوں۔ثانیہ مرزا کی تقرری کھیلوں کے فروغ اور سرگرم صحت مندانہ لائف اسٹائل کے لیے دبئی کے وژن کا حصہ ہے اور اس حوالے سے منعقدہ تقریب میں یو ایف سی چمپیئن خبیب نورماگودوف اور بھارت کے سابق کرکٹ ہربھجن سنگھ سمیت کھیلوں کی نام ور شخصیات شریک تھیں اور ان سابق کھلاڑیوں کو بھی شہر کا کھیلوں کے سفیر نامزد کردیا...
دبئی اسپورٹس کونسل کا قیام 2005 میں ہوا تھا اور اس کا مقصد متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت کی شہرت کھیلوں کے مرکز کے طور پر عام کرنا تھا اور اس کے تحت مقامی کھیلوں کے کلبوں کی نگرانی اور مختلف برادریوں میں جسمانی سرگرمیوں کو فروغ دینا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
تم میرے مسکرانے کی وجہ ہو، ثانیہ مرزا کا سوشل میڈیا پر کس کے نام پیغام؟ثانیہ مرزا نے سوشل میڈیا پر نئی تصاویر شیئر کی ہیں جو وائرل ہورہی ہیں
مزید پڑھ »
لاہور میں ایل پی جی 300روپے فی کلو تک فروخت ہونے لگیاوگرا کی جانب سے ایل پی جی کی فی کلو قیمت 251 روپے 30 پیسے مقرر کی گئی ہے
مزید پڑھ »
اے ایس ایف کی کارروائی، دبئی جانے والے مسافر کے سامان سے غیرملکی کرنسی برآمداے ایس ایف عملے نے دبئی کی پرواز پر سفر کرنے والے شخص کے سامان میں غیرملکی کرنسی کی نشان دہی کی تھی، ترجمان
مزید پڑھ »
فلسطین کی ایک آزاد ریاست بننے کی حمایت کرتے ہیں : روسی سفیر ایلبرٹ خورےفلسطین کی ایک آزاد ریاست بننے کی حمایت کرتے ہیں جس کا دارالحکومت مشرقی یروشلم ہو : روسی سفیر ایلبرٹ خورے کی تقریب سے گفتگو
مزید پڑھ »
حکومت کا پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا اعلانحکومت کی جانب سے ای پاسپورٹ، مشین ریڈ ایبل ( ایم آر پی ) اور گمشدہ پاسپورٹس کے اجرا کیلئے الگ الگ فیس مقرر کی گئی ہیں
مزید پڑھ »
پنجاب پولیس کی کچے میں کامیاب کارروائی، انتہائی مطلوب ڈاکو شاہد ہلاکپنجاب حکومت نے شاہد لُنڈ کے سر کی قیمت 1 کروڑ روپے مقرر کی تھی، پنجاب پولیس
مزید پڑھ »