ملتان(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملتان میں نوجوان لڑکی ثانیہ زہرہ کی دل دہلا دینے والی موت کی تحقیقات جاری ہیں تاہم پولیس کا کہنا ہے کہ پوسٹ مارٹم کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق یہ خودکشی کا واقعہ ہے۔واقعہ منظرعام پر آنے کے بعد یہ سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ رہا ،دونوں جانب سے متضاد اطلاعات سامنے آتی رہیں ۔بی بی سی اردو کے مطابق نو جولائی کی صبح نو بجے 20 سالہ...
بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری،مستقبل کا پلان وزیر اعظم ...ثانیہ زہرہ کی موت گلا گھوٹنے سے ہوئی، جسم پر تشدد کے نشان نہیں‘ ...
بی بی سی اردو کے مطابق نو جولائی کی صبح نو بجے 20 سالہ ثانیہ زہرہ کی لاش ان کے سسرال کے گھر سے ملی تھی۔ ثانیہ زہرہ کی لاش ملنے کے بعد انھیں بغیر پوسٹ مارٹم کے دفنا دیا گیا تھا تاہم وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے حکم پر ثانیہ زہرہ کی قبر کشائی کر کے ان کا پوسٹ مارٹم کیا گیا ۔ڈی آئی جی ملتان نے بتایا کہ سنیچر کے روز قبر کشائی کے بعد ثانیہ زہرہ کا پوسٹ مارٹم کیا گیا۔’ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں چند چیزیں واضح ہیں: جسم پر تشدد کے کوئی نشان نہیں، کسی اعضا میں کوئی فریکچر نہیں جبکہ موت کی وجہ گلا گھٹنا...
ان کاکہناتھاکہ ’ہم نے معدے سے نمونے بھی لیے ہیں تاکہ پتا چل سکے کہ ثانیہ زہرہ کو مرنے سے پہلے کوئی نشہ آور چیز یا زہر تو نہیں دیا گیا تھا۔ ثانیہ کے ناخنوں کے نمونے لیے گئے ہیں، پھندے کے لیے جو رسی استعمال کی گئی، اس کی بھی جانچ کی جا رہی ہے، اگر کسی اور نے پھندا دیا تو اس کا بھی پتا چل جائے گا۔‘پوسٹ مارٹم رپورٹ کے حوالے سے بات کرتے ہوئے انھوں نے بتایا کہ ’نشہ آور چیز کھلا کر یا زہر دینے سے متعلق رپورٹ ایک ہفتے میں آ جائے گی جبکہ ڈی این اے رپورٹ 20 دن تک آئے...
بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری،مستقبل کا پلان وزیر اعظم کو پیش لیکن پہلے فیز میں کونسی کمپنیوں کی آفر کی جائے گی؟ جانئے دوسری جانب ڈی آئی جی ملتان صادق علی ڈوگر کا دعویٰ ہے کہ پولیس نے پہلے ہی دن سسرال سے لوگوں کو حراست میں لیا تھا لیکن ثانیہ کے والد کی درخواست پر انھیں رہا کر دیا گیا۔اگرچہ ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں تشدد کے نشانات ظاہر نہیں ہوئے تاہم ثانیہ کے والد کی مدعیت میں درج ایف آئی آر کے مطابق جب ثانیہ زہرا کی لاش ان کے سسرال کے گھر سے ملی تو ان زبان کٹی ہوئی تھی اور جبڑا ٹوٹا ہوا تھا۔ایف آئی آر کے مطابق ثانیہ زہرہ کی ٹانگوں پر رسی سے باندھنے کے نشانات کے علاوہ تشدد کے بھی نشانات پائے گئے۔ثانیہ زہرہ کے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ثانیہ زہرہ کی قبر کشائی کے بعد پوسٹ مارٹم: ’موت گلا گھوٹنے سے ہوئی، جسم پر تشدد کے نشان نہیں‘ثانیہ زہرہ کے والد سید عباس شاہ نے بی بی سی کو بتایا کہ سنیچر کے روز ان کی بیٹی کی قبر کشائی کر کے پوسٹ مارٹم کیا گیا تاہم انھوں نے پولیس پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ میرے بہت زیادہ احتجاج کے بعد ایف آر درج کی گئی لیکن ابھی تک ملزم، اس کے اہلخانہ اور گھر میں سے کسی بھی ملازم تک کو گرفتار نہیں کیا...
مزید پڑھ »
انڈیا میں دلی ایئرپورٹ کی چھت گِرنے سے ایک ہلاکت: ’یہ وہ عمارت نہیں جس کا افتتاح مودی نے کیا تھا‘انڈیا کے دارالحکومت دلی کے ایئرپورٹ پر شدید بارش کے دوران ایک عمارت کی چھت گِرنے سے ایک شخص کی ہلاکت ہوئی ہے جبکہ آٹھ افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
مزید پڑھ »
مجھے نہیں لگتا پیپلز پارٹی حکومت کا حصہ بنے گی: فیصل کریم کنڈیوزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور سے عید پر کوئی ملاقات نہیں ہوئی، اب بہت لیٹ ہو گیا ہے، مشکل ہے اب وزیراعلیٰ سے روابط ہوں مگر ناممکن نہیں: گورنر کے پی
مزید پڑھ »
بڑھتے ہوئے دباؤ کے باوجود بائیڈن کاایک بار پھر صدارتی انتخاب کی دوڑ سے باہر ہونے سے انکارگرتی ہوئی ساکھ کے موقع پر امریکا کے صدر جو بائیڈن نے ڈیموکریٹ گورنروں سے ملاقات کی ، گورنرز ایسوسی ایشن نے بائیڈن کی مکمل حمایت کا اعلان کیا
مزید پڑھ »
کیا تھائی لینڈ کا دس سال پرانا چاول کا ذخیرہ کھایا جا سکتا ہے؟تھائی لینڈ کی جانب سے ایک دہائی پرانے چاول کے ذخیرے کی نیلامی کے بعد سے خدشات کا اظہار کیا جارہا ہے کہ شاید یہ استعمال کے قابل نہیں ہے
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کا پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں دینا سمجھ سے بالاتر ہے، الیکشن کمیشنکسی فیصلے کی غلط تشریح نہیں کی، انٹرا پارٹی انتخاب قانون کے مطابق نہ ہونے پر بلے کا نشان واپس لیا، اعلامیہ ای سی پی
مزید پڑھ »