تمام شواہد نے ثابت کر دیا کہ یہ خود کشی کا معاملہ نہیں تھا، یقینی بنائیں گے ثانیہ زہرہ کے لواحقین کو انصاف ملے، وزیر اطلاعات پنجاب
/ فائل فوٹوسی پی او ملتان کے مطابق پنجاب فارنزک سائنس ایجنسی نے تمام ٹیسٹ رپورٹس جمع کرادی جس میں تصدیق کی گئی ہےکہ ثانیہ کی خودکشی کےکوئی شواہدنہیں ملے جب کہ تمام ٹیسٹ اور تحقیقات ظاہرکرتی ہیں کہ یہ خودکشی کاواقعہ نہیں۔
فارنزک رپورٹ کے مطابق ثانیہ کی گردن میں نہ سوجن تھی اور نہ ہی پھندہ لگنےسے لمبی ہوئی، پھندےکےلیے استعمال دوپٹے پر ثانیہ کے شوہر اور ساس کا ڈی این اے میچ ہوگیا جب کہ ثانیہ کے ناخن سے ملنے والے سیمپل کا ڈی این اے بھی شوہر سے میچ کرگیا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ ثانیہ کےگلے میں موجود دوپٹہ موت کی وجہ نہیں بنا،گردن اورکندھے پر موجود زخم کا نشان دوپٹےکا نہیں ہے۔دوسری جانب ثانیہ زہرہ کیس پر بات کرتے ہوئے وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کو قتل کو خودکشی کا رنگ دیا گیا، خود کشی کے شواہد نہیں ملے، تمام شواہد نے ثابت کردیا کہ یہ خود کشی کا معاملہ نہیں تھا، یقینی بنائیں گے ثانیہ زہرہ کے لواحقین کو انصاف ملے۔
انہوں نے کہا کہ اب قتل کو خود کشی کا رنگ دینے کا زمانہ نہیں رہا، فرانزک لیب موجود ہے جو اس طرح کے معاملات ٹریس کرتی ہے، اب خواتین کو قتل کر کے جرم چھپانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسماعیل ہنیہ کی شہادت کا بدلہ لیے بغیر چین سے نہیں بیٹھیں گے، حماساسماعیل ہنیہ کی شہادت کوئی فوجی یا خفیہ ایجنسی کی کامیابی نہیں ہے، خلیل الحیہ
مزید پڑھ »
اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد ایران میں فوجی اور انٹیلیجنس افسران کی گرفتاریاںاسماعیل ہنیہ پر حملے کی تحقیقات پاسداران انقلاب کی خصوصی ٹیم کررہی ہے، رپورٹ
مزید پڑھ »
زمین کے پڑوسی سیارے پر زندگی کا عندیہ دینے والی گیسوں کی موجودگی کا انکشافماہرین نے زہرہ کی فضا میں 2 ایسی گیسوں کو شناخت کیا ہے جو زندگی کی موجودگی کی جانب اشارہ کرتی ہیں۔
مزید پڑھ »
ثانیہ زہرہ کی موت گلا گھوٹنے سے ہوئی، جسم پر تشدد کے نشان نہیں‘ قبر کشائی کے ...ملتان(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملتان میں نوجوان لڑکی ثانیہ زہرہ کی دل دہلا دینے والی موت کی تحقیقات جاری ہیں تاہم پولیس کا کہنا ہے کہ پوسٹ مارٹم کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق یہ خودکشی کا واقعہ ہے۔واقعہ منظرعام پر آنے کے بعد یہ سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ رہا ،دونوں جانب سے متضاد اطلاعات سامنے آتی رہیں ۔بی بی سی اردو کے مطابق نو جولائی کی صبح نو بجے 20 سالہ...
مزید پڑھ »
نور ولی محسود اور احمد حسین عرف غٹ حاجی کے گِرد قانونی گھیرا تنگدہشت گردی کی ہدایات پر مبنی کال کا فارنزک ٹیسٹ مثبت آگیا، آواز نور ولی محسود اور احمد حسین عرف غٹ حاجی کی ثابت
مزید پڑھ »
فضل الرحمان کی قطر میں شہید اسماعیل ہنیہ کے اہلخانہ اور خالد مشعل سے ملاقاتمسجد اقصیٰ اورفلسطین کی آزادی سے کسی صورت دستبردار نہیں ہوں گے، ہنیہ کی شہادت سے فلسطین کی جدوجہد آزادی کو تقویت ملے گی: سربراہ جے یو آئی
مزید پڑھ »