جادونگری!!

Pakistan خبریں

جادونگری!!
PmlnPti
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

میرے تضادستان کے رنگ نرالے ہیں ۔یہ ایک جادو نگری بھی ہے جس میں جادو گر اپنے کرتب...

میرے تضادستان کے رنگ نرالے ہیں ۔یہ ایک جادو نگری بھی ہے جس میں جادو گر اپنے کرتب دکھا کر اور منتر پڑھ کر سب سے آگے نکل جاتے ہیں اور جادو نہ جاننے والے پچھلی صفوں میں کھڑے رہ جاتے ہیں۔

ہم جیسے فانی یہ سمجھنے سے قاصر ہیں کہ جادو کی چھڑی نے یہ کمال کیسے دکھا دیا ،آگ کی بجائے پھول کیونکر کھل گئے، لڑائی کی بجائے عہدو پیماں کیسے ہو گئے ،کل تک دست وگریبان فریق بغلگیر کیسے ہو گئے ؟ ہمیں یہ تو علم ہے کہ یہ صرف اور صرف جادو کا کمال ہے مگر جادو کا منتر کیا ہے ہم وہ سمجھنے سے قاصر ہیں۔ اگر جادو کی چھڑی راتوں رات یہ کرشمہ دکھا سکتی ہے تو پھر ریاست کو اسی جادو کے ذریعے مستقل بنیادوں پر پھولوں کی سیج کیوں نہیں بنا دیا جاتا ؟ آخر قوم کو کانٹوں پر چلانا کیوں ضروری ہے،اگر آن کی آن میں...

موجودہ نونی حکومت کو تمثیلی انداز میں پیش کیا جائے تو یوں لگتا ہے کہ یہ مقتدرہ کے شانوں پر بچوں کی طرح سوار ہو کر حکومت کر رہی ہے بالکل اسی طرح جیسے جنرل باجوہ کے دور میں انصافی حکومت کے وزیر اعظم بچوں کی طرح کھلونوں سے کھیلنے کیلئے آزاد تھے ۔ایک وقت آیا کہ جنرل باجوہ کو بھی یہ سوچنا پڑا کہ انصافی حکومت کھلونوں سے ہی کھیلتی رہے گی یا کوئی بہتری بھی لائے گی ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pmln Pti

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لیجنڈری آسٹریلوی بیٹر گریگ چیپل کی واحد بیگی گرین کیپ کھو گئیلیجنڈری آسٹریلوی بیٹر گریگ چیپل کی واحد بیگی گرین کیپ کھو گئیمیں نہیں جانتا کہ کیا ہوا ہے لیکن میں بہت افسردہ ہوں، یہ میرے لیے ایک یادگار چیز ہے جو اب میرے پاس نہیں ہے: گریگ چیپل
مزید پڑھ »

ساؤتھ انڈین ایوارڈز، ایشوریا رائے نے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ جیت لیاساؤتھ انڈین ایوارڈز، ایشوریا رائے نے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ جیت لیااداکارہ نے بالی ووڈ کے بعد ساؤتھ انڈین فلم انڈسٹری میں بھی اپنا جادو چلا دیا
مزید پڑھ »

جنید خان کا صنم سعید کو دوران شوٹنگ اصل میں تھپڑ مارنے کا انکشاف، پورا واقعہ بھی بتادیاجنید خان کا صنم سعید کو دوران شوٹنگ اصل میں تھپڑ مارنے کا انکشاف، پورا واقعہ بھی بتادیایہ میرے کیرئیر کے شروع شروع کے دن تھے، اس ڈرامے میں ایک سین تھا جس میں مجھے صنم سعید کو تھپڑ مارنا تھا: جنید خان
مزید پڑھ »

غریب لڑکی کے ساتھ دھوکا، شادی کے بعد اس پر کیا گزری ؟ درد ناک آپ بیتیغریب لڑکی کے ساتھ دھوکا، شادی کے بعد اس پر کیا گزری ؟ درد ناک آپ بیتیشادی ایک ایسا بندھن ہے جس میں دو افراد ایک مضبوط رشتے میں بندھ جاتے ہیں اور یہ رشتہ بہت سوچ بچار کے بعد ہی پکّا کیا جاتا
مزید پڑھ »

زبان سفید کیوں ہوجاتی ہے؟ احتیاط و علاجزبان سفید کیوں ہوجاتی ہے؟ احتیاط و علاجہمارے مشاہدے یہ بات اکثر آتی ہے زبان کا رنگ درمیانی حصے میں سفید ہوجاتا ہے جس کی وجہ سے سانسوں میں بدبو کے
مزید پڑھ »

طویل وقت تک بیٹھے رہنا آپ کے لیے جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے!طویل وقت تک بیٹھے رہنا آپ کے لیے جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے!اگر آپ بھی آفس یا گھر میں ایک ہی جگہ طویل وقت تک بیٹھے رہنے کے عادی ہیں تو جان لیں کہ یہ آپ کے لیے جان لیوا بھی ثابت ہوسکتا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 16:54:59