جامعیات کو ڈرگ و ہراسمنٹ فری بنانا ہے خواتین ہراسگی پر نوکری سے برطرف کیا جائے گا، گورنرپنجاب

پاکستان خبریں خبریں

جامعیات کو ڈرگ و ہراسمنٹ فری بنانا ہے خواتین ہراسگی پر نوکری سے برطرف کیا جائے گا، گورنرپنجاب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کا فیصل آباد یونیورسٹی کے کانووکیشن کی تقریب سے خطاب

گورنرپنجاب سردار سلیم حیدر خان کا کہنا ہے کہ جامعیات کوڈرگ اور ہراسمنٹ فری بنانا ترجیح ہے اگر میرے پاس خواتین کو ہراساں کرنے کا کیس آیا تو نوکری سے فارغ کے ساتھ اس کے خلاف سخت قانونی کارروائی بھی کی جائے گی۔

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے فیصل آباد یونیورسٹی کے کانووکیشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں طالبات کو تعلیمی اور پرسکون ماحول دینا ہے۔ کانووکیشن میں مختلف شعبوں کے ہیڈز ، فیکلٹی ممبران ،گریجوایٹس اور والدین بھی شریک تھے گورنرپنجاب کا کہنا تھا تعلیمی اداروں میں منشیات فروشی کا خاتمہ اولین ترجیحات میں شامل ہے۔

انہوں نے کہا کہ نوجوانوں نے پاکستان کی ترقی اور استحکام کے لیے مثبت کردار ادا کرنا ہے ہمارے ملک کو اندرونی و بیرونی سطح پر چیلنجز کا سامنا ہے ہمارے نوجوان بہت با صلاحیت ہیں ملک کا مستقبل انہی کے ہاتھ میں ہے۔ٹرمپ کے بھارتی نژاد مشیر راما سوامی کا پی آئی اے کی ملکیت ہوٹل روز ویلٹ سے متعلق متنازع بیانexpress.pk

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لکڑی سے بنا دنیا کا پہلا سیٹلائیٹ خلاء کے لیے روانہلکڑی سے بنا دنیا کا پہلا سیٹلائیٹ خلاء کے لیے روانہسیٹلائیٹ کو زمین سے تقریباً 400 کلو میٹر کی بلندی پر مدار میں چھوڑا جائے گا
مزید پڑھ »

عمر بڑھنے کے ساتھ وزن کم کرنا مشکل ہوتا ہے، ابھیشیک بچن کا دلچسپ انکشافعمر بڑھنے کے ساتھ وزن کم کرنا مشکل ہوتا ہے، ابھیشیک بچن کا دلچسپ انکشاف’آئی وانٹ ٹو ٹاک‘ کو شوجیت سرکار نے ڈائریکٹ کیا ہے اور اسے 22 نومبر 2024 کو سینما گھروں میں ریلیز کیا جائے گا
مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا میں بجلی بحران پر قابو پانے کیلئے سولرائزیشن منصوبے کا آغازخیبرپختونخوا میں بجلی بحران پر قابو پانے کیلئے سولرائزیشن منصوبے کا آغاز55 ارب روپے سے سرکاری عمارتوں اور مستحق گھرانوں کو شمسی توانائی پر منتقل کیا جائے گا
مزید پڑھ »

حکومت پنجاب کے کلاسیکیل تھیٹر کی بحالی کیلئے متحرک، حکمت عملی تیارحکومت پنجاب کے کلاسیکیل تھیٹر کی بحالی کیلئے متحرک، حکمت عملی تیارجلد بین الثقافتی موضوعات پر مبنی پلے عوام کے سامنے پیش کیا جائے گا
مزید پڑھ »

زرعی آمدنی پر انکم ٹیکس کی چھوٹ ختم، پنجاب اسمبلی میں زرعی ترمیمی بل پیشزرعی آمدنی پر انکم ٹیکس کی چھوٹ ختم، پنجاب اسمبلی میں زرعی ترمیمی بل پیشزرعی ترمیمی بل میں زرعی کے ساتھ لائیو اسٹاک پر بھی ٹیکس عائد کیا جائے گا،
مزید پڑھ »

پاکستان اور یو ای اے جوجٹسو کے فروغ کیلئے ملکر کام کریں گےپاکستان اور یو ای اے جوجٹسو کے فروغ کیلئے ملکر کام کریں گےسندھ کے تعلیمی اداروں میں جوجٹسو کی تربیت کا اہتمام کیا جائے گا، معاہدے پر دستخط
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 23:17:39