جامعہ بنوریہ عالمیہ کے نائب مہتمم شیخ فرحان نعیم کا کہنا ہے کہ ہم وزارت تعلیم کے رجسٹریشن میں رہنا چاہتے ہیں

تعلیم خبریں

جامعہ بنوریہ عالمیہ کے نائب مہتمم شیخ فرحان نعیم کا کہنا ہے کہ ہم وزارت تعلیم کے رجسٹریشن میں رہنا چاہتے ہیں
جامعہ بنوریہ عالمیہشیخ فرحان نعیممفتی فرحان نعیم
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 8 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 42%
  • Publisher: 53%

کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مفتی فرحان نعیم نے کہا کہ ہماری جامعہ کے مسائل وازت تعلیم سے حل ہوئے ہیں اور ہم اسی رجسٹریشن کے تحت رہنا چاہتے ہیں تاکہ معاملات اسی طرح چلتے رہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت پاکستان نے مدارس کے مسائل کا حل نکالنے میں سنجیدگی سے کام کیا ہے جس سے مدارس کا عالمی وقار بلند ہوا ہے۔

جامعہ بنوریہ عالمیہ کے نائب مہتمم شیخ فرحان نعیم نے کہا ہے کہ ہماری جامعہ کے مسائل وازت تعلیم سے حل ہوئے ہم اسی رجسٹریشن کے تحت رہنا چاہتے ہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مفتی فرحان نعیم نے کہا کہ پرویز مشرف کے دور میں غیر ملکی طلبہ کے ویزوں پر پابندی عائد کی گئی تھی جس سے بے شمار مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، مفتی نعیم کی کوششوں سے 2019 میں تمام مکاتب فکر کے اکابر علما کا وفاقی وزارت تعلیم سے معاہدہ ہوا جس کے تحت مدارس کی رجسٹریشن کا عمل شروع ہوا اور طلبہ کے مسائل حل ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ

حکومت پاکستان اور متعلقہ اداروں نے سنجیدگی سے مسائل کا حل نکالا جس سے مدارس کا عالمی وقار بلند ہوا اور پاکستان کی مذہبی و تعلیمی حیثیت مزید مستحکم ہوئی، ہماری جامعہ کے مسائل وازت تعلیم سے حل ہوئے لہٰذا ہم اسی رجسٹریشن کے تحت رہنا چاہتے ہیں تاکہ معاملات اسی طرح چلتے رہیں۔ مفتی فرحان نعیم نے کہا کہ ہمارا روز اوّل سے یہی موقف ہے کہ سب ہمارے لیے قابل احترام و اعتماد ہیں، مدارس اپنی ضروریات کے مطابق وزارت تعلیم یا سوسائٹی ایکٹ کے تحت رجسٹریشن کراسکتے ہیں۔ شیخ فرحان نعیم نے کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن اور مفتی تقی عثمانی ہمارے بڑے ہیں، یہ دور اندیشی کا فیصلہ کرتے ہیں، ہمارے مسائل سے یہ دونوں واقف ہیں، مولانا فضل الرحمٰن غلط کیسے ہوسکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر مولانا فضل الرحمٰن سوسائٹی ایکٹ میں رہنا چاہتے ہیں تو کوئی مسئلہ نہیں ہے، ہم وزارت تعلیم کے بغیرنہیں چل سکتے۔ حکومت اس پر کام کررہی ہے جو وزرات تعلیم میں رہنا چاہتے ہیں وہ رہیں جو سوسائٹی ایکٹ میں رہنا چاہتے ہیں وہ رہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

جامعہ بنوریہ عالمیہ شیخ فرحان نعیم مفتی فرحان نعیم رجسٹریشن وزارت تعلیم مدارس

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مدارس کی رجسٹریشن سے متعلق 2019 کے معاہدے میں تبدیلی منظور نہیں، علما کانفرنسمدارس کی رجسٹریشن سے متعلق 2019 کے معاہدے میں تبدیلی منظور نہیں، علما کانفرنسمدارس کی رجسٹریشن کا معاملہ وزارت تعلیم کے ماتحت ہی رہنا چاہیے، علما کانفرنس میں شرکاء کا مؤقف
مزید پڑھ »

مدارس کی رجسٹریشن سے متعلق موجودہ نظام کو برقرار رکھا جائے، علما کانفرنس میں مطالبہمدارس کی رجسٹریشن سے متعلق موجودہ نظام کو برقرار رکھا جائے، علما کانفرنس میں مطالبہمدارس کی رجسٹریشن کا معاملہ وزارت تعلیم کے ماتحت ہی رہنا چاہیے، علما کانفرنس میں شرکاء کا مؤقف
مزید پڑھ »

امریکی صحافی کی تلاش میں شام کی جیل سے ایک اور امریکی قیدی بازیابامریکی صحافی کی تلاش میں شام کی جیل سے ایک اور امریکی قیدی بازیابٹمرمین نے بازیابی کے بعد امریکی حکام کو بتایا ہے کہ وہ امریکا جانے کے بجائے مشرق وسطیٰ میں ہی رہنا چاہتے ہیں
مزید پڑھ »

10 سالہ سارہ شریف کے قتل پر برطانوی وزیر اعظم کا بیان بھی سامنے آگیا10 سالہ سارہ شریف کے قتل پر برطانوی وزیر اعظم کا بیان بھی سامنے آگیابرطانوی وزیراعظم نے کہا کہ یہ معاملہ تشدد اور بدسلوکی کا ہے، یہ ان بچوں کے تحفظ کا معاملہ ہے جو خاص طور پر گھر میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

فلسطینیوں کو تعلیم بچا رہی ہے (قسط اول)فلسطینیوں کو تعلیم بچا رہی ہے (قسط اول)فلسطینی جانتے ہیں کہ انھیں ثابت قدمی اور وقار کے ساتھ زندہ رہنا ہے تو تعلیم کی ڈھال ہی بالاخر کام آئے گی۔
مزید پڑھ »

پاکستان کی قسمت چیمپئینز ٹرافی کی میزبانی کیلئے تیار ہےپاکستان کی قسمت چیمپئینز ٹرافی کی میزبانی کیلئے تیار ہےپاکستان کرکٹ بورڈ نے چیمپئینز ٹرافی کے انعقاد کے لیے کامیابی کے گھر کی قسمت کے بارے میں کہا کہ وہ تمام میچز خود ملک میں کرنا چاہتے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:11:13