جامن کھانے سے صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟

Health خبریں

جامن کھانے سے صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

اس کے فوائد محض ذیابیطس یا بلڈ شوگر تک ہی محدود نہیں بلکہ یہ جسم کے دیگر حصوں کے لیے بھی فائدہ مند ہوتا ہے۔

جامن ایسا پھل ہے جو پاکستان میں اس موسم کے دوران بازاروں میں عام ملتا ہے۔مگر

اس پھل کو کھانے سے دل کی صحت کو بہتر بنانے میں مدد ملتی ہے کیونکہ یہ ہائی بلڈ پریشر کے مسئلے سے تحفظ فراہم کرتا ہے۔اس موسم میں آلو بخارے کھانے سے جسم پر مرتب ہونے والے 11 اثرات کے بارے میں جانیںاس کی وجہ جامن میں موجود اینٹی آکسائیڈنٹ مرکبات اور وٹامن سی جیسے اجزا ہیں جو جِلد میں کولیگن نامی ہارمون بننے کا عمل بہتر کرتے ہیں۔جامن کھانے سے سردرد کی شدت میں کمی لانے میں مدد مل سکتی ہے جس کی وجہ اس میں موجود مرکبات ہوتے ہیں۔شدید کھانسی سے گلے اور نظام تنفس کو نقصان پہنچتا...

ایک سوال اکثر افراد کرتے ہیں کہ آخر کتنا درجہ حرارت روزمرہ کی سرگرمیوں کے لیے بہت زیادہ تصور کیا جا سکتا ہے۔جامن میں پولی فینولز اینٹی آکسائیڈنٹس کی مقدار کافی زیادہ ہوتی ہے جس سے جسمانی ورم میں کمی آتی ہے اور خلیات کو جسم میں گردش کرنے والے مضر مواد سے تحفظ ملتا ہے۔ہمارے جسم کا 60 فیصد حصہ پانی پر مشتمل ہوتا ہے اور تمام جسمانی افعال کے لیے ہمیں اس کی ضرورت ہوتی ہے۔

جامن میں پانی کی مقدار کافی زیادہ ہوتی ہے تو گرم موسم میں اسے کھانے سے جسم کو ڈی ہائیڈریشن سے بچانے میں مدد ملتی ہے جبکہ کہا جاتا ہے کہ یہ خون کی گرمی بھی دور کرنے والا پھل ہے۔اس پھل میں آئرن جیسا غذائی جز موجود ہے اور اگر جسم میں اس جز کی کمی ہو تو ہیموگلوبن کی سطح گھٹ جاتی ہے یا یوں کہہ لیں کہ خون کی کمی کا سامنا ہوتا ہے۔نظام ہاضمہ کے لیے مفید

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کریلے کا پانی اور ۔ ۔ ۔ ۔ ۔! ایکنی کا جڑ سے خاتمہکریلے کا پانی اور ۔ ۔ ۔ ۔ ۔! ایکنی کا جڑ سے خاتمہکریلا ذائقے میں تو کڑوا ضرور ہوتا ہے لیکن اس کے استعمال سے صحت پر اس کے انتہائی مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں، خاص طور پر چہرے
مزید پڑھ »

جسم پر مرتب ہونے والے حیرت انگیز اثرات جو آم کو پھلوں کا بادشاہ بناتے ہیںجسم پر مرتب ہونے والے حیرت انگیز اثرات جو آم کو پھلوں کا بادشاہ بناتے ہیںکیا اس پھل کو کھانے سے صحت کو بھی کوئی فائدہ ہوتا ہے یا نہیں؟
مزید پڑھ »

میوہ جات وزن کم کرنے میں انتہائی معاونمیوہ جات وزن کم کرنے میں انتہائی معاونمیوہ جات صحت مند چکنائی، نباتاتی پروٹینز اور فائبر سے بھرپور ہوتے ہیں
مزید پڑھ »

پھیپڑوں میں جاکر کینسر کا علاج کرنے والے مائیکرو بوٹس تیارپھیپڑوں میں جاکر کینسر کا علاج کرنے والے مائیکرو بوٹس تیارمائیکروبوٹس نینو پارٹیکلز پر مشتمل ہوتے ہیں جو کائی کے خلیوں کی سطح پر چپکے ہوئے ہوتے ہیں
مزید پڑھ »

روزانہ آموں کے جوس کو پینے سے جسم پر مرتب ہونے والے 8 اثراتروزانہ آموں کے جوس کو پینے سے جسم پر مرتب ہونے والے 8 اثراتکیا آموں کا جوس صحت کے لیے مفید ہوتا ہے یا نہیں؟
مزید پڑھ »

عید الاضحیٰ: قربانی کے جانوروں کی خریداری میں ’دھوکے‘ سے کیسے بچا جائےعید الاضحیٰ: قربانی کے جانوروں کی خریداری میں ’دھوکے‘ سے کیسے بچا جائےایک صحت مند اور ہر طرح کے عیب سے پاک مویشی خریدنے کے لیے کیا احتیاطی تدابیر اختیار کی جا سکتی ہیں اور دھوکہ دہی سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 01:10:24