اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے دہشت گردی کے الزامات پر مبنی بھارت اور جاپان کا
مشترکہ اعلامیہ مسترد کر دیا۔ ایکسپریس ٹربیون کے مطابق پاکستانی دفتر خارجہ کی طرف سے جاری ایک بیان میں اس اعلامیے کو مفروضوں پر مبنی اور بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ”ہم اس اعلامیے کو سختی سے مسترد کرتے ہیں۔ اس اعلامیے میں جس طرح پاکستان کا حوالہ دیا گیا وہ قطعی ناقابل قبول ہے اور اس پرہمیں شدید تحفظات ہیں۔ ہم نے سفارتی روابط کے ذریعے جاپان کو اپنے ان تحفظات سے آگاہ کر دیا ہے۔“دفتر خارجہ کی طرف سے بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ”دنیا بھارت کی پاکستان دشمنی اور سرحد پار...
گردی کے مبینہ بیانیے پر چلائی جانے والی مہم کو بخوبی جانتی ہے۔ دنیا جانتی ہے کہ بھارت ایسے اقدامات کے ذریعے دنیا کی توجہ مقبوضہ جموں و کشمیر جیسے دیرینہ مسائل سے ہٹانا چاہتا ہے۔ بھارت جس طرح ایف اے ٹی ایف کی کارروائی پر سیاست کر رہا ہے وہ بھی ایف اے ٹی ایف کے رکن ممالک سمیت پوری عالمی برادری کے علم میں ہے۔ ہم بھارت کے اس منفی پراپیگنڈے کا بھرپور جواب دینا جاری رکھیں گے۔“واضح رہے کہ30نومبر کو بھارت اور جاپان کے وزرائے خارجہ کی ایک ملاقات ہوئی جس کے بعد یہ مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان نے بھارت اور جاپان کا مشترکہ اعلامیہ مسترد کردیاپاکستان نے نئی دہلی سے جاری بھارت جاپان مشترکہ اعلامیہ مسترد کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے سرحد پار دہشتگردی سے متعلق بھارت کی جھوٹی مہم سے پوری دنیا آگاہ ہے SamaaTV
مزید پڑھ »
دہشتگردی الزامات کا بھارت جاپان مشترکہ اعلامیہ پاکستان نے مسترد کردیادہشتگردی الزامات کا بھارت جاپان مشترکہ اعلامیہ پاکستان نے مسترد کردیا تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
ماں کا اتتقام خاتون نے اپنے بیٹے کے مبینہ قاتل کو موت کے گھاٹ اتار دیاسیالکوٹ ماں نے اپنے بیٹے کے قتل کا بدلہ سات سال بعد مبینہ قاتل کو موت کے گھاٹ اتار لے لیا، عدالت نے سزائے موت کو کالعدم قررار دے کر ملزم کو رہا کردیا تھا
مزید پڑھ »
جاپان، پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس پر شاندار تقریبجاپان، پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس پر شاندار تقریب تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
جرمن نواب نے سڑکوں کے عجیب وغریب نام رکھ دیےجرمن نواب نے سڑکوں کے عجیب وغریب نام رکھ دیے مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
سندھ رینجرز نے دسمبر کو 'رینجرز شکریہ جناح' کے نام سے منسوب کردیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »