پاکستان نے نئی دہلی سے جاری بھارت جاپان مشترکہ اعلامیہ مسترد کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے سرحد پار دہشتگردی سے متعلق بھارت کی جھوٹی مہم سے پوری دنیا آگاہ ہے SamaaTV
پاکستان نے نئی دہلی سے جاری بھارت جاپان مشترکہ اعلامیہ مسترد کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے سرحد پار دہشتگردی سے متعلق بھارت کی جھوٹی مہم سے پوری دنیا آگاہ ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان کو بھارت جاپان مشترکہ اعلامیے پر شدید تحفظات ہیں، جس پر جاپان کو سفارتی ذرائع سے آگاہ کردیا گیا ہے، ایسے بیانات کا مقصد دنیا کی توجہ بھارت کے کشمیر میں غیرآئینی اقدامات سے ہٹانا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا مرتکب ہے، بھارت نے ایف اے ٹی ایف کی کارروائی کو بھی سیاسی رنگ دینے کی کوشش کی۔
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان بھارت کے منفی اور جھوٹے پراپیگنڈے کا بھرپور مقابلہ کرتا رہے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارت: خاتون کا ریپ کے بعد قتل، عوام کا احتجاج - World - Dawn News
مزید پڑھ »
جنگی جنون میں مبتلا بھارت کا اگنی تھری میزائل کا تجربہ پھر ناکامنئی دہلی : جنگی جنون میں مبتلا بھارت کے لئے ایک اورشرمندگی کا سامنا کرنا پڑا ، مسلسل تیسرے بار بھارت کا اگنی تھری میزائل کا تجربہ ناکام ہوگیا۔
مزید پڑھ »
موڈیز نے پاکستان کا آؤٹ لک منفی سے مستحکم کردیااسلام آباد : موڈیزنےپاکستان کاآؤٹ لک منفی سے مستحکم کردیا اور کہا پاکستان کےبڑےچیلنج کرنٹ اکاؤنٹ خسارےمیں مزیدبہتری ہوگی،
مزید پڑھ »
موڈیز نے پاکستان کا معاشی منظرنامہ منفی سے مستحکم قرار دے دیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
عالمی ادارے موڈیز نے پاکستان کا آؤٹ لک منفی سے مستحکم کر دیاعالمی ادارے موڈیز نے پاکستان کا آؤٹ لک منفی سے مستحکم کر دیا a_hafeezshaikh pid_gov ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK MoodysInvSvc
مزید پڑھ »