یہ پیش رفت حکومت کی جانب سے ملک کی معیشت کے حوالے سے اٹھائے جانے والے کامیاب اقدامات اور مضبوط طویل مدتی ترقی کے لیے بنیاد فراہم کرنے کی عکاس ہے، مشیر خزانہ Read more: DawnNews moodys Pakistan economy
وزارت خزانہ کے مطابق معاشی آؤٹ لک کی مستحکم درجے میں ترقی ملکی معیشت کو سنبھالنے کی حکومتی کوششوں پر اعتماد کا اظہار ہے — فائل فوٹو: اے ایف پی
وزارت خزانہ کے جاری بیان کے مطابق موڈیز نے پاکستان کی ساورن کریڈٹ ریٹنگ کی ’بی تھری‘ کے طور پر نئے سروے کے ذریعے تصدیق کردی۔ ادھر وزیراعظم کے مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے موڈیز کی جانب سے پاکستان کے آؤٹ لک کو مستحکم قرار دیے جانے کی خبر کو سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کیا۔ موڈیز کے جاری بیان میں بتایا گیا کہ آؤٹ لک میں یہ تبدیلی ادائیگیوں میں توازن، پالیسی ایڈجیسمنٹ کی حمایت اور کرنسی کی لچک کے باعث سامنے آئی ہے۔موڈیز کے مطابق اگرچہ غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی آئی اور اس کی تعمیر نو میں وقت لگے گا لیکن اس طرح کے اقدامات بیرونی خطرات کو کم کرنے میں مدد فراہم کریں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
موڈیز نے پاکستان کا آؤٹ لک منفی سے مستحکم کردیااسلام آباد : موڈیزنےپاکستان کاآؤٹ لک منفی سے مستحکم کردیا اور کہا پاکستان کےبڑےچیلنج کرنٹ اکاؤنٹ خسارےمیں مزیدبہتری ہوگی،
مزید پڑھ »
موڈیز نے مستحکم کرنے والے اقدامات کی کامیابی کوتسلیم کیا،اسدعمر کاٹوئٹاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی ریٹنگ کے ادارے موڈیزکی پاکستانی معیشت سے متعلق
مزید پڑھ »
عالمی ریٹنگ کے ادارے موڈیز نے پاکستانی معیشت پررپورٹ جاری کردیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی ریٹنگ کے ادارے موڈیزکی پاکستانی معیشت پررپورٹ
مزید پڑھ »
موڈیز نے پاکستان کا معاشی آؤٹ لک کو 'منفی سے مستحکم' قرار دے دیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
پاکستان تحریک انصاف نے حامد خان کی رکنیت معطل کردی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »