موڈیز نے پاکستان کا آؤٹ لک منفی سے مستحکم کردیا

پاکستان خبریں خبریں

موڈیز نے پاکستان کا آؤٹ لک منفی سے مستحکم کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

موڈیز نے پاکستان کا آؤٹ لک منفی سے مستحکم کردیا ARYNewsUrdu

عالمی ریٹنگ ادارے کا کہنا ہے کہ پاکستان کے بڑے چیلنج کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں مزید بہتری ہوگی۔

دوسری جانب مشیر خزانہ ڈاکٹر عبد الحفیظ شیخ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر موڈیز کی رپورٹ کے حوالے سے کہا موڈیز نے پاکستان کا معاشی آؤٹ لک منفی سے بدل کر مستحکم کیا اور کریڈٹ ریٹنگ کی بی تھری کے طور پر نئے سرے سے تصدیق کی۔ مشیر خزانہ کا کہنا تھا معاشی آؤٹ لک میں بہتری حکومتی کوششوں پر اعتماد کا اظہار ہے، حکومت معاشی اصلاحات کے ایجنڈے پر گامزن رہے گی ، مستقبل میں تیز تر، پائیدار اور یکساں معاشی ترقی کو مضبوط بنیاد پر استوار کریں گے۔

Moody’s upgrades Pakistan’s outlook to B3 ‘Stable’ from ‘Negative’. The upgradation of outlook to Stable is affirmation of Government's success in stabilising the country’s economy and laying a firm foundation for robust long term growth.

ایک سال میں معیشت کو آئ سی یوسے نکالا،اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل تیزی،ادارےخسارےسےنکلنےلگے،گردشی قرضوں میں کمی،برآمدات بڑھنے لگے،انوسٹمنٹ آنے لگی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

موڈیز نے مستحکم کرنے والے اقدامات کی کامیابی کوتسلیم کیا،اسدعمر کاٹوئٹموڈیز نے مستحکم کرنے والے اقدامات کی کامیابی کوتسلیم کیا،اسدعمر کاٹوئٹاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی ریٹنگ کے ادارے موڈیزکی پاکستانی معیشت سے متعلق
مزید پڑھ »

بھارت کو بروقت لگام نہ ڈالی گئی تو اسکا اگلا قدم آزاد کشمیر کی جانب ہوگا،مشال ملکبھارت کو بروقت لگام نہ ڈالی گئی تو اسکا اگلا قدم آزاد کشمیر کی جانب ہوگا،مشال ملکاسلام آباد : حریت رہنماء یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے کہا پاکستان کو مسئلہ کشمیر سے متعلق واضح اور مستحکم پالیسی ترتیب بنانا ہوگی
مزید پڑھ »

جعلی اکاونٹ پر بیٹی کی تصویر،نجم سیٹھی نے زرتاج گل سے معافی کا مطالبہ کردیاجعلی اکاونٹ پر بیٹی کی تصویر،نجم سیٹھی نے زرتاج گل سے معافی کا مطالبہ کردیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)زرتاج گل کے نام سے بنے ایک اکاونٹ سے نامناسب کیپشن کے ساتھ
مزید پڑھ »

طلباء تنظیمیں مستقبل کے لیڈرز بنانے میں اہم ہوتی ہیں، بدقسمتی سے طلباء یونینز پرتشدد ہوگئی ہیں ، یونین کے حوالے سےجامع ضابطہ اخلاق تشکیل دیں گے: وزیراعظمطلباء تنظیمیں مستقبل کے لیڈرز بنانے میں اہم ہوتی ہیں، بدقسمتی سے طلباء یونینز پرتشدد ہوگئی ہیں ، یونین کے حوالے سےجامع ضابطہ اخلاق تشکیل دیں گے: وزیراعظمطلباء تنظیمیں مستقبل کے لیڈرز بنانے میں اہم ہوتی ہیں، بدقسمتی سے طلباء یونینز پرتشدد ہوگئی ہیں ، یونین کے حوالے سےجامع ضابطہ اخلاق تشکیل دیں گے: وزیراعظم ImranKhanPTI pid_gov PTIofficial InsafPK
مزید پڑھ »

میانی صاحب قبرستان اراضی سے متعلق کیس کی سماعت ،عدالت کا حکم امتناعی کے باوجودشہری شاہدحسین کے گھر کو سیل کرنے کانوٹس ،فوری ڈی سیل کرنے کا حکممیانی صاحب قبرستان اراضی سے متعلق کیس کی سماعت ،عدالت کا حکم امتناعی کے باوجودشہری شاہدحسین کے گھر کو سیل کرنے کانوٹس ،فوری ڈی سیل کرنے کا حکملاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے میانی صاحب قبرستان اراضی سے متعلق کیس کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-28 04:31:30