لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے میانی صاحب قبرستان اراضی سے متعلق کیس کی
سماعت کے دوران حکم امتناعی کے باوجودشہری شاہدحسین کے گھر کو سیل کرنے کانوٹس لے لیا،عدالت نے میانی صاحب کمیٹی کے قانونی مشیرحافظ خلیل کی سرزنش کردی،عدالت نے شہری کے گھر کو فوری ڈی سیل کرنے کا حکم دے دیا۔سعودی عرب میں دوران پرواز کئی ہزار فٹ کی بلندی پر موجود طیارے میں ایک مسافر کا اضافہ ہوگیا
تفصیلات کے مطابق لاہورہائیکورٹ میں میانی صاحب قبرستان اراضی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،جسٹس امیربھٹی کی سربراہی میں فل بنچ نے درخواستوں پر سماعت کی،بنچ نے حکم امتناعی کے باوجودشہری شاہدحسین کے گھر کو سیل کرنے کانوٹس لے لیا،عدالت نے میانی صاحب کمیٹی کے قانونی مشیرحافظ خلیل کی سرزنش کردی،بنچ نے قانونی مشیرکی درخواست پر ایک سال سے جواب جمع نہ کروانے پراظہار برہمی کیا،عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ یہ آپ کی قابلیت ہے ایک سال میں آپ جواب جمع نہیں کروا سکے،عدالت نے شہری کے گھر کو فوری ڈی سیل کرنے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عمران صاحب آپ کے جھوٹ نالائقی اور نالائقی ثابت ہونی نہیں، ہوچکی ہے: مریم اورنگزیبعمران صاحب آپ کے جھوٹ نالائقی اور نالائقی ثابت ہونی نہیں، ہوچکی ہے: مریم اورنگزیب PMImranKhan Marriyum_A PTIofficial pmln_org president_pmln PmlnMedia MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »
شمالی وزیرستان: دہشتگردوں کی ایف سی چیک پوسٹ پر فائرنگ، فوجی جوان شہیدراولپنڈی: (دنیا نیوز) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق وطن کی خاطر اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے والے جوان کا تعلق جمرود سے تھا۔
مزید پڑھ »
سرفروشی کی تمنا کرنے والا نامعلوم شخصآج کل انقلاب کا فیشن ہے، ایشیا کو سُرخ کرنے کے نعرے لگ رہے ہیں، لال لال لہرایا جا رہا ہے، سرفروشی کی تمنا دلوں میں ہے اور ڈھولک کی تھاپ پر موت کے گیت اِس رومانوی انداز۔۔۔ کالم پڑھئے: تحریر: یاسر پیر زادہ DailyJang
مزید پڑھ »
پشاور میں غیرت کے نام پر نوجوان کو قتل کردیا گیا - ایکسپریس اردوگرفتار ملزم نے شناخت چھپانے کی خاطر لاش کو مسخ کرنے کا بھی اعتراف کیا ہے
مزید پڑھ »
اپوزیشن کا الیکشن کمیشن کو جلد فعال بنانے کے لیے پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہاپوزیشن نے الیکشن کمیشن کو جلد فعال بنانے کے لیے پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس سلسلے میں کل سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کی جائے گی۔
مزید پڑھ »
ملکہ برطانیہ کی لکھائی ’بدخطی کی مثال‘ان تحریروں کی مصنفہ ملکہ الزبتھ اول ہی ہیں، یہ ثابت کرنے کے لیے ڈاکٹر فیلو نے ایک جاسوس کا روپ دھار لیا اور سراغوں کی کڑیوں سے کڑیاں جوڑتے چلے گئے۔
مزید پڑھ »