جاپان، چین اور جنوبی کوریا کاپلاسٹک کی آلودگی ختم کرنے پر اتفاق Japan China SouthKorea Tackle PlasticWaste MarineEcoSystem GlobalIssue
میں ہونے والی آلودگی کے خاتمے کی خاطر مل کر کام کرنے کے لیے ایک مشترکہ اعلامیہ جاری کیا ہے۔مغربی جاپان کے علاقے کِتا کیوشو میں ہونے والے دو روزہ اجلاس میں وزرائے ماحولیات نے ان شعبوں پر تبادلہ خیال کیا جنہیں آئندہ5 سالوں کے دوران ترجیح دی جانی چاہیے۔انہوں نے نشاندہی کی کہ فضائی آلودگی بشمولل آلودگی پھیلانے
والے پی ایم 2.5 ذرات کے خلاف اقدامات، کوڑے کرکٹ کو موزوں انداز میں ٹھکانے لگانے، اسے دوبارہ قابل استعمال بنانے اور موسمی تبدیلیوں سمیت 8 شعبوں میں مل کر کام کیا جائے گا۔وزراءنے اتفاق کیا کہ پلاسٹک کے کوڑے کرکٹ سے سمندری ایکو سسٹم پر منفی اثر مرتب ہو سکتا ہے اور اس مسئلے کو حل کرنے کے لیے تینوں ملک مل کر کام کریں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چین کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کسی کے خلاف نہیں ہیں: اسد عمرچین کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کسی کے خلاف نہیں ہیں: اسد عمر AsadUmar PressConference Pakistan China pid_gov MoIB_Official Asad_Umar PTIofficial
مزید پڑھ »
سی پیک پر امریکا اور چین آمنے سامنے،پاکستان کس کے ساتھ ہے؟دوٹوک بیان آگیاملتان(ڈیلی پاکستان آن لائن) سی پیک پر امریکی بیان اور چین کے سخت ردعمل کے بعد پاکستان کا
مزید پڑھ »
گوجرانوالہ اور گجرات کے 3 فٹ کے دولہا دلہنگوجرانوالہ اور گجرات کے 3 فٹ کے دولہا دلہن تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
پہلا ٹیسٹ؛ آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کے سر پر شکست کے بادل منڈلانے لگے - ایکسپریس اردوآسٹریلیا نے پہلی اننگز میں پاکستان کے خلاف 340 رنز کی برتری حاصل کرلی جب کہ کھیل ختم ہونے میں 2 روز باقی ہیں
مزید پڑھ »