پڑوسیوں کی جانب سے اداکارہ کی لاش سڑنے کی وجہ سے بدبو پھیلنے پر پولیس کو اطلاع دی گئی تھی
بالی ووڈ کی 80 کی دہائی کی مشہور خوبرو آنجہانی اداکارہ پروین بابی نے ماضی میں ایک انٹرویو میں امیتابھ بچن کو ایک بین الااقوامی گینگسٹرقرار دیا تھا اور ان کیخلاف پولیس میں شکایت بھی درج کروائی تھی۔ کے مطابق اپنے اپارٹمنٹ میں مردہ حالت میں پائی جانے والی اداکارہ پروین بابی نے 1989 میں ایک انٹرویو دیا جس نے تہلکہ مچا دیا تھا۔ انٹرویو میں پروین بابی نے اس وقت کے سپر اسٹار امیتابھ بچن پر الزام عائد کیا تھا کہ وہ ان کی جان کے پیچھے پڑے...
اس انٹرویو نے انڈسٹری میں کھلبلی مچا دی جس کے بعد پروین نے ساتھی اداکار کے خلاف پولیس میں شکایت درج کروائی اور معاملہ عدالت میں چلا گیا، جس سے ایک اور دل دہلا دینے والا انکشاف ہوا کہ اداکارہ کو دماغی مرض، شیزوفرینیا کی تشخیص ہوئی ہے۔ تاہم شیکھر سمن نے اداکارہ کے انٹرویو کے وہ کلپس کاٹ دیئے کیونکہ انڈسٹری کے جن لوگوں کے خلاف وہ باتیں بتا رہی تھیں اس کیلئے ان کے پاس کوئی ثبوت نہیں تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
انڈیا کے مشہور ریئلٹی شو کیخلاف پولیس میں شکایت درجایف آئی آر 31 جنوری 2025 کو ایتاناگر پولیس اسٹیشن میں درج کی گئی ہے
مزید پڑھ »
سلمان خان کے بعد دیگر بالی ووڈ ستاروں کو بھی قتل کی دھمکیاں ملنے لگیںامبولی پولیس نے مشہور شخصیات کو دھمکیاں ملنے کے بعد ایف آئی درج کرلی ہے
مزید پڑھ »
بالی ووڈ کے معروف موسیقار کو ملازم نے لاکھوں روپے کا چونا لگا دیاملازم سیال نے نوٹوں سے بھرا بیگ واپس نہیں کیا جس کے بعد اس کے خلاف ایف آئی آر درج کرا دی گئی ہے
مزید پڑھ »
شہری ہوشیار! کراچی میں ڈکیتوں نے نیا طریقہ واردات اپنا لیانوعمر لڑکی اور لڑکے نے پھل کا تھیلا ہاتھ میں رکھ کر گیٹ بجایا اور پھر باقی ساتھی داخل ہوئے، ایف آئی آر درج
مزید پڑھ »
امیتابھ بچن کے داماد بڑی مشکل میں پھنس گئے، مقدمہ درجبزنس مین نکھل نندا کو داتا گنج پولیس اسٹیشن میں درج اس کیس میں نامزد کیا گیا ہے
مزید پڑھ »
امیتابھ بچن کا بینکاک میں اسٹرپ کلب کا دورہ، ساتھی نے راز فاش کردیا’’امیتابھ جی نے ایسا شو پہلے کبھی نہیں دیکھا تھا، جسے دیکھ کر ان کا دماغ اڑ گیا‘‘، ہدایت کار
مزید پڑھ »