’’امیتابھ جی نے ایسا شو پہلے کبھی نہیں دیکھا تھا، جسے دیکھ کر ان کا دماغ اڑ گیا‘‘، ہدایت کار
بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کے متعلق ان کے ساتھ کام کرنے والے ہدایت کار نے انکشاف کیا ہے کہ بگ بی نے بینکاک میں اسٹرپ کلب کا دورہ کیا تھا جہاں کا ماحول دیکھ کر ’’ان کا دماغ اڑ گیا‘‘۔
ہدایت کار اپوروا لکھیا نے امیتابھ بچن کے ساتھ فلم ’’ایک اجنبی‘‘ میں کام کیا، انھوں نے بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار کے ساتھ اپنے تجربات شیئر کیے ہیں۔ اپوروا نے بتایا کہ امیتابھ بچن کو نیند نہ آنے کی بیماری ہے، اور وہ شوٹنگ کے طویل دن کے بعد بھی تھکتے نہیں ہیں۔ بلکہ، وہ کام کے بعد بھی منصوبے بنانے پر اصرار کرتے ہیں۔
اپوروا نے بتایا کہ جب وہ امیتابھ بچن کے ساتھ بینکاک میں تھے، تو انھوں نے شہر کی ثقافت کو قریب سے دیکھنے کا فیصلہ کیا۔ ایک دن، امیتابھ نے اپوروا سے کہا، ’’مجھے بینکاک گھماؤ۔‘‘ اپوروا نے کہا، ’’سر، یہ پٹپونگ ہے، یہاں لائیو شوز ہوتے ہیں۔ اگر میں آپ کو لے جاؤں، تو فساد ہوجائے گا۔‘‘ لیکن امیتابھ نے اصرار کیا، ’’نہیں، ہم جائیں گے۔‘‘
اپوروا نے بتایا کہ وہ امیتابھ بچن، ارجن رام پال، وکرم چٹوال، پریزاد زوریبیان، اور پروڈیوسر بنٹی والیا کے ساتھ پٹپونگ گئے، جو بینکاک کا ایک ریڈ لائٹ ایریا ہے۔ اپوروا نے کہا، ’’امیتابھ جی نے تقریباً کھلی ہوئی شرٹ پہن رکھی تھی، اور وہ تھائی دھوتی کی طرح کچھ پہنے ہوئے تھے۔‘‘ اپوروا نے بتایا کہ وہ ایک کلب گئے جس کا نام ہی بالغانہ قسم کا تھا، جہاں لائیو شوز ہوتے تھے۔ انہوں نے کہا، ’’امیتابھ جی نے ایسا شو پہلے کبھی نہیں دیکھا تھا۔ ہم امیت جی کے ساتھ شو دیکھنے گئے، اور وہاں موجود ہندوستانیوں نے ہوش اڑا دیے۔ امیتابھ جی ایسے چل رہے تھے جیسے وہ جوہو میں ہوں۔‘‘ شو کے بعد، امیتابھ بچن نے کہا، ’’دماغ اڑ گیا۔‘‘3 ناکام شادیوں کے بعد بالی وڈ گلوکار چوتھی شادی کے خواہشمندبھارتی اداکارہ سرگن مہتا کو بڑا دھچکا، 70 لاکھ کے فراڈ کا سامناکالعدم ٹی ٹی پی کیلیے چندہ اکھٹا کرنے کے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ڈاکٹر نے ہانیہ کے گالوں پر پڑنے والے ڈمپل کا راز فاش کردیامعروف ڈرماٹولوجسٹ ڈاکٹر اریج خالد نے ہانیہ عامر سے متعلق کئی انکشافات کیے ہیں
مزید پڑھ »
امیتابھ بچن کا 'جانے کا وقت' پیغام، مداحوں میں ہلچل82 سالہ اداکار امیتابھ بچن نے ایکس (X) پر 'جانے کا وقت' لکھ کر مداحوں میں تشویش پھیلادی ہے، صارفین نیک تمناؤں کے ساتھ ان کی صحت سے متعلق خدشات کا اظہار کر رہے ہیں۔
مزید پڑھ »
اسلامی نظریاتی کونسل کے 4 اراکین کی تعیناتی کی منظوریوفاقی وزارت قانون نے سلامی نظریاتی کونسل میں 4 اراکین کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
مزید پڑھ »
کامیڈین سمے رائنا نے امیتابھ بچن کو 'دادی کا کرش' قرار دے دیاکامیڈین سمے رائنا نے اس کلپ کو اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر جسٹس فار دادی کے کیپشن کے ساتھ شیئر کیا ہے
مزید پڑھ »
امیتابھ بچن نے اوشیوارا اپارٹمنٹ فروخت کردیا، قیمت جان کر آپ حیران رہ جائیں گےبگ بی نے اپنا ڈپلیکس اپارٹمنٹ 83 کروڑ میں فروخت کیا ہے
مزید پڑھ »
چیمپئنز ٹرافی وارم اپ میچز، شاداب خان کو کپتان بنانے کا اعلانپی سی بی نے وارم اپ میچز کیلیے تین اسکواڈز کا اعلان کردیا
مزید پڑھ »