جج دھمکی کیس؛ چیئرمین پی ٹی آئی کی بریت کی درخواست پر سماعت میں وقفہ

پاکستان خبریں خبریں

جج دھمکی کیس؛ چیئرمین پی ٹی آئی کی بریت کی درخواست پر سماعت میں وقفہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے جج دھمکی کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی بریت کی درخواست پر پراسیکیوٹر کی حاضر نہ ہونے پر سماعت میں 11بجے تک وقفہ  کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق اسلام آباد کی مقامی عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے جج کو دھمکی کے کیس کی سماعت ہوئی، عدالت میں چیئرمین پی...

اسلام آبادڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے جج دھمکی کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی بریت کی درخواست پر پراسیکیوٹر کی حاضر نہ ہونے پر سماعت میں 11بجے تک وقفہ کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق اسلام آباد کی مقامی عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے جج کو دھمکی کے کیس کی سماعت ہوئی، عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی نے بریت کی درخواست دائر کررکھی ہے،جوڈیشل مجسٹریٹ مرید عباس نے کیس کی سماعت کی ،عدالت نے کہا کہ سپیشل پراسیکیوٹر نے دلائل دینے ہیں، پراسیکیوٹر کے حاضر نہ ہونے کی وجہ سے سماعت میں 11بجے تک وقفہ کر دیاگیا۔پہلی بیوی نے اپنے خاوند کو دوسری بیوی کے ساتھ رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ہوٹل میں تماشہ لگ .

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

 

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس میں فرد جرم پر دستخط ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل عثمان ریاض گل نے کہاہے کہ 265ڈی کی درخواست نہیں دی، اس کا پروسیجر اس وقت نہیں چل سکتا.
مزید پڑھ »

سائفر کیس: چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائدسائفر کیس: چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائدسائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت کی۔چیئرمین پی ٹی آئی نے صحت جرم سے انکار کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ یہ جھوٹا، من گھڑت اور سیاسی انتقام پر مبنی کیس ہے، بے گناہی ثابت کروں گا جبکہ سابق وزیر خارجہ اور...
مزید پڑھ »

توشہ خانہ اور 190ملین پاؤنڈ کیس؛ چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت بحالی کی ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)توشہ خانہ اور 190ملین پاؤنڈ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت بحالی کی درخواستوں پر سماعت  25اکتوبر تک ملتوی کر دی گئی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق  اسلام آباد ہائیکورٹ میں توشہ خانہ اور 190ملین پاؤنڈ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت بحالی کی درخواستوں پر سماعت  ہوئی،چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں...
مزید پڑھ »

پشاور: غیر قانونی بھرتی کیس، پی ٹی آئی کے 3 سابق ایم پی ایز کی ضمانت منظورپشاور: غیر قانونی بھرتی کیس، پی ٹی آئی کے 3 سابق ایم پی ایز کی ضمانت منظوراینٹی کرپشن عدالت نے غیر قانونی بھرتی کے مقدمہ میں گرفتار پی ٹی آئی کے 3 سابق ایم پی ایز کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ اینٹی کرپشن عدالت میں غیر قانونی بھرتی مقدمے میں گرفتار پی ٹی آئی کے 3 سابق ایم پی ایز کی ضمانت درخواستوں پر سماعت ہوئی، سماعت اینٹی کرپشن کورٹ جج بابر علی نے کی، عدالت نے سابق ممبران کی ضمانت درخواستیں منظور کرتے ہوئے ملزموں کو...
مزید پڑھ »



Render Time: 2026-05-04 01:54:54