جج ویڈیوکیسایف آئی اے نے دہشتگردی کی دفعات لگانے کی حمایت کردی

پاکستان خبریں خبریں

جج ویڈیوکیسایف آئی اے نے دہشتگردی کی دفعات لگانے کی حمایت کردی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

جج ویڈیوکیس،ایف آئی اے نے دہشتگردی کی دفعات لگانے کی حمایت کردی

دباو¿ڈالنادہشتگردی کے زمرے میں آتاہے،سپریم کورٹ کے جج ویڈیو کیس سے متعلق فیصلے کااطلاق اس معاملے پر نہیں ہوگا ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق جج ویڈیوکیس میں دہشتگردی ایکٹ کی دفعات شامل کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی ،انسداددہشتگردی عدالت کے جج راجہ جوادعباس نے سماعت کی،ایف آئی اے کے سپیشل پراسیکیوٹرمحمدطیب ایڈووکیٹ عدالت پیش ہوئے،ایف آئی اے نے جج ویڈیوکیس میں دہشتگردی کی دفعات لگانے کی حمایت کردی۔وکیل ایف آئی اے نے کہاکہ جج پرفیصلے کیلئے دباؤڈالنادہشتگردی کے زمرے میں آتاہے،سپریم کورٹ کے جج ویڈیو کیس سے متعلق فیصلے کا اطلاق اس معاملے پر نہیں ہوگا ،عدالت نے کیس کی سماعت30 جولائی تک ملتوی کردی ۔واضح رہے کہ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یورپی یونین کی پابندی، پی آئی اے کی یورپ پروازوں کی بحالی کیلئے پاکستانی سفارتکار متحرکیورپی یونین کی پابندی، پی آئی اے کی یورپ پروازوں کی بحالی کیلئے پاکستانی سفارتکار متحرککراچی : یورپ پروازوں کی بحالی کیلئے پاکستانی سفارتکار پی آئی اے کیساتھ مل کر یورپی یونین سیفٹی ایجنسی میں آئندہ ہفتے اپیل دائر کریں گے،
مزید پڑھ »

موسم کی خرابی: پی آئی اے کی پرواز کو سکھر ایئرپورٹ پر اتار لیاگیاموسم کی خرابی: پی آئی اے کی پرواز کو سکھر ایئرپورٹ پر اتار لیاگیاموسم کی خرابی: پی آئی اے کی پرواز کو سکھر ایئرپورٹ پر اتار لیاگیا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

پی آئی اے کی یورپ میں بحالی کیلئے پاکستانی سفارتکار متحرکپی آئی اے کی یورپ میں بحالی کیلئے پاکستانی سفارتکار متحرکپی آئی اے کی یورپ میں بحالی کیلئے پاکستانی سفارتکار متحرک Read News Official_PIA Pakistani Embassy pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

تحریک انصاف کی ایم پی اے عظمی کاردار کی پارٹی رکنیت ختم - ایکسپریس اردوتحریک انصاف کی ایم پی اے عظمی کاردار کی پارٹی رکنیت ختم - ایکسپریس اردوعظمی کاردار کی وزیر اعظم عمران خان اور خاتون اول کے حوالے سے آڈیو کال وائرل ہوئی تھی
مزید پڑھ »

وزیرصحت پنجاب کی تمام بلڈبینکس کی انسپکشن کی ہدایتوزیرصحت پنجاب کی تمام بلڈبینکس کی انسپکشن کی ہدایتلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیرصحت پنجاب نے تمام بلڈبینکس کی انسپکشن کی ہدایت کردی،ڈاکٹر یاسمین راشدنے محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کیئرکوہدایات جاری کیں۔نجی ٹی وی کے
مزید پڑھ »

مندر کی تعمیر ’بلڈنگ پلان موصول نہ ہونے کی وجہ سے معطل کی گئی‘مندر کی تعمیر ’بلڈنگ پلان موصول نہ ہونے کی وجہ سے معطل کی گئی‘پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مندر کی تعمیر پر جاری تنازعے نے ایک نیا موڑ لیا ہے اور دارالحکومت کے ترقیاتی ادارے کے مطابق تعمیراتی کام عمارت کا نقشہ موصول نہ ہونے کی وجہ سے معطل کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 09:21:53