مندر کی تعمیر ’بلڈنگ پلان موصول نہ ہونے کی وجہ سے معطل کی گئی‘

پاکستان خبریں خبریں

مندر کی تعمیر ’بلڈنگ پلان موصول نہ ہونے کی وجہ سے معطل کی گئی‘
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

اسلام آباد میں مندر کی تعمیر پر سی ڈی اے کا مؤقف: ’تعمیراتی کام بلڈنگ پلان موصول نہ ہونے کی وجہ سے معطل کیا گیا‘

انسانی حقوق کے پارلیمانی سیکرٹری اور حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کے رکن لال چند مالہی کا مندر کی تعمیر کو رکوانے پر کہنا تھا کہ اس متعلق انھیں وفاقی دارالحکومت کے ترقیاتی ادارے کی جانب سے کوئی نوٹس موصول نہیں ہوا تھا۔

لال مالہی کے مطابق منصوبے کے حوالے سے تمام دستاویزات بھی وزارت مذہبی امور کے ذریعے وزیر اعظم ہاؤس بھجوا دی گئی ہیں اور رقم کی منظوری کے بعد ہی سی ڈی اے اس پر کام شروع کر پائے گا۔ سوشل میڈیا پر بھی اس مندر کی تعمیر کی مخالفت کرنے والے صارفین یہ منطق پیش کررہے ہیں کہ اس مندر کی تعمیر کے لیے رقم سرکاری خزانے سے نہیں آنی چاہیے کیونکہ اسلام آباد میں پہلے ہی ہندو برادری کی بہت کم تعداد ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی مندر کی تعمیر پر اسلامی نظریاتی کونسل سے مشاورت کی ہدایت - ایکسپریس اردووزیراعظم کی مندر کی تعمیر پر اسلامی نظریاتی کونسل سے مشاورت کی ہدایت - ایکسپریس اردوعمران خان سے وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری کی ملاقات، معاملے پر تبادلہ خیال
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی مندر کی تعمیر پر اسلامی نظریاتی کونسل سے مشاورت کی ہدایت - Pakistan - Aaj.tvوزیراعظم کی مندر کی تعمیر پر اسلامی نظریاتی کونسل سے مشاورت کی ہدایت - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »

اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کیخلاف ن لیگ کی اسمبلی میں قرارداد لیکن دراصل اس عبادت گاہ کی تعمیر میں ن لیگ کا کیا کردار ہے؟ اندر کی بات سامنے آگئیاسلام آباد میں مندر کی تعمیر کیخلاف ن لیگ کی اسمبلی میں قرارداد لیکن دراصل اس عبادت گاہ کی تعمیر میں ن لیگ کا کیا کردار ہے؟ اندر کی بات سامنے آگئیاسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد مٰیں مندر کی تعمیر  کیخلاف مسلم لیگ ن نے صوبائی اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی اور سوشل میڈیا پر ہنگامے کے بعد بالآخر
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ کی زیرصدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی کے بورڈکااجلاس اتھارٹی کے انتظامی ومالی قوانین کی منظوریوزیراعلیٰ کی زیرصدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی کے بورڈکااجلاس اتھارٹی کے انتظامی ومالی قوانین کی منظوریلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زیرصدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی کے بورڈکااجلاس ہوا جس میں پنجاب پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی کے
مزید پڑھ »

چین کے ساتھ کشیدگی کے دوران نریندر مودی کے لیہ دورے کے کیا معنی ہے؟چین کے ساتھ کشیدگی کے دوران نریندر مودی کے لیہ دورے کے کیا معنی ہے؟چین اور انڈیا کی فوجوں کے درمیان 15 اور 16 جون کی درمیان شب دست بدست لڑائی میں 20 انڈین فوجیوں کی ہلاکت کے بعد جمعہ کو وزیر اعظم نریندر مودی نے لداخ کے علاقہ لیہ کا اچانک دورہ کیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 08:32:27