یورپی یونین کی پابندی، پی آئی اے کی یورپ پروازوں کی بحالی کیلئے پاکستانی سفارتکار متحرک ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق یورپی یونین ایئر سیفٹی ایجنسی کی جانب سے پی آئی اے پر پابندی کے معاملے پر یورپ پروازوں کی بحالی کیلئے پاکستانی سفارتکار متحرک ہوگئے۔
پی آئی اے نے برطانیہ اور یورپی یونین میں پاکستانی نژاد پارلیمنٹرین سے رابطہ کیا اور پابندی ختم کرانے کی استدعا کی اور کہا پی آئی اے کو یورپی یونین کی جانب سے پر پابندی کی وجہ سے اربوں روپے نقصان کا سامنا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزارت داخلہ کو سنتھیا کیخلاف پی پی پی کی درخواست کافیصلہ کرنےکی ہدایت - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »
پی پی ای پہنے ڈاکٹر کی ڈانس ویڈیو وائرلعالمی وبا کورونا وائرس کے دوران فرنٹ لائن پر لڑنے والے ایک ڈاکٹر کی پی پی ای ( پرسنل پروٹیکٹیو ایکویپمنٹ ) پہنے ہوئے مشہور گانے ’ہائے گرمی‘ پر ڈانس ویڈیو وائرل ہو گئی ہے
مزید پڑھ »
بیٹی کی اینڈرائیڈ موبائل کی فرمائش پوری نہ ہونے پر مجبور باپ کی خودکشیبھارت: بیٹی کی فرمائش پوری نہ ہونے پر مجبور باپ کی خودکشی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
’کورونیل‘: یوگا گُرو رام دیو کی کمپنی کی ’کورونا دوا‘ کی حقیقتانڈیا میں یوگا گرو بابا رام دیو کی آیورویدک کمپنی ’پتانجلی‘ کی جانب سے بھی ’کورونا کا علاج‘ دریافت کرنے کا دعویٰ سامنے آیا ہے، انڈیا کی حکومت اب اس دعوے کی تحقیقات کر رہی ہے۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی مندر کی تعمیر پر اسلامی نظریاتی کونسل سے مشاورت کی ہدایت - ایکسپریس اردوعمران خان سے وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری کی ملاقات، معاملے پر تبادلہ خیال
مزید پڑھ »