جدہ جانے والی پرواز کے مسافر سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد

پاکستان خبریں خبریں

جدہ جانے والی پرواز کے مسافر سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

ملزم نے آئس ہیروئن سلائی مشین میں مہارت سے چھپا رکھی تھی

ترجمان اے ایس ایف کے مطابق پشاور ایئرپورٹ پر کارروائی کے دوران ایئرپورٹ سکیورٹی فورس کے عملے نے جدہ جانے والی پرواز پر ایک مسافر سے 1.890 کلوگرام آئس ہیروئن برآمد کرلی۔

منشیات لے جانے کی کوشش کرنے والے مسافر کی شناخت اسفند یار کے نام سے ہوئی، جس نے اپنے سامان میں منشیات چھپا رکھی تھی۔ ، تاہم اے ایس ایف کے پیشہ ورانہ مہارت کے حامل عملے نے تفصیلی تلاشی پر 1.890 کلو گرام آئس ہیروئن برآمد کرکے اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔ ملزم کو ابتدائی تفتیش کے بعد مزید قانونی کارروائی کے لیے برآمد شدہ منشیات سمیت اے این ایف حکام کے حوالے کردیا گیا ہے۔Mar 27, 2025 10:18 AMلاہور؛ عید کی آمد، اولڈ ایج ہوم میں مقیم بزرگ خواتین اپنوں کی راہ تک رہی ہیںوفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کردی، نوٹیفکیشن جاریمیانمار، تھائی لینڈ میں زلزلہ، وزارت خارجہ کا کرائسس منیجمنٹ سیل فعالسونا مزید مہنگا؛ قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیکونسا سابق پاکستانی فاسٹ بولر بنگلادیش کی کوچنگ کا مضبوط امیدوار ہے؟خبروں اور حالات حاضرہ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ائیرپورٹ سیکورٹی فورس کی کارروائی، بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکامائیرپورٹ سیکورٹی فورس کی کارروائی، بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکاماسلام آباد سے دبئی جانے والے مسافر سے 312 گرام حشیش برآمد کرلی گئی
مزید پڑھ »

جدہ جانے والے مسافر کے پیٹ سے 30 ہیروئن بھرے کیپسولز برآمدجدہ جانے والے مسافر کے پیٹ سے 30 ہیروئن بھرے کیپسولز برآمدمختلف کارروائیوں میں 37 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کی گئیں، اے این ایف
مزید پڑھ »

انٹرفوجcdnANTFI\xa0بڑے پیمانے پر منشیات اسمگلنگ разоڑھی، 9 ملزمان گرفتارانٹرفوجcdnANTFI\xa0بڑے پیمانے پر منشیات اسمگلنگ разоڑھی، 9 ملزمان گرفتارکراچی اور راولپنڈی میں کوریئر آفس کے ذریعے آسٹریلیا اور برطانیہ بھیجے جانے والے پارسل سے منشیات برآمد ہوئی۔
مزید پڑھ »

منشیات کیخلاف کریک ڈاؤن، برطانیہ اورکویت جانے والے پارسل سے ہیروئن برآمدمنشیات کیخلاف کریک ڈاؤن، برطانیہ اورکویت جانے والے پارسل سے ہیروئن برآمدمختلف کارروائیوں میں ایک کروڑ سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کی گئی، اے این ایف
مزید پڑھ »

کراچی: شاہ فیصل میں منشیات کے اڈے پر چھاپہ، بھاری مقدار میں آئس برآمدکراچی: شاہ فیصل میں منشیات کے اڈے پر چھاپہ، بھاری مقدار میں آئس برآمدخاتون سمیت دو ملزمان گرفتار، ملزمہ حنا کا شوہر مرکزی ملزم راجہ فیصل فرار ہوگیا
مزید پڑھ »

کراچی اور بلوچستان سے بھاری مقدار میں چرس اور غیر ملکی شراب برآمدکراچی اور بلوچستان سے بھاری مقدار میں چرس اور غیر ملکی شراب برآمدناردرن بائی پاس کے قریب کار سے برآمد ہونے والی چرس کی مالیت 1 کروڑ 42 لاکھ روپے ہے، کسٹمز
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 17:05:37