جرمن وزیر کا بیان امریکی فوجیوں کی توہین ہے،امریکی سفیر

پاکستان خبریں خبریں

جرمن وزیر کا بیان امریکی فوجیوں کی توہین ہے،امریکی سفیر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

جرمنی میں تعینات امریکی سفیر رچرڈ گرینل نے جرمن وزیر کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جرمن وزیر کا بیان جرمنی میں تعینات امریکی فوجیوں کی توہین ہے

۔

خبر رساں ادارے کی جانب سے جاری اطلاعات کے مطابق امریکی سفیر نے جرمن وزیر کا نام لیے بغیر کہا کہ سینیر جرمن عہدے دار نے امریکا کو چینی کمیونسٹ پارٹی کے مساوی قرار دیا ہے۔ یہ بیان جرمنی کی سلامتی یقینی بنانے میں مدد کرنے والے ہزاروں امریکی فوجیوں اور مغربی الائنس کو مضبوط بنانے کے لیے پُرعزم امریکیوں کی توہین ہے۔

واضح رہے کہ جرمن وزیرِ تجارت پیٹر الٹمائر نے ٹی وی ٹاک شو گفتگو کے دوران چین کی ٹیلی کمیونی کیشن گروپ ہواوے پر پابندی نہ لگانے کے فیصلے کا دفاع کیا تھا۔انہوں نے کہا تھا کہ جرمنی کو تو امریکی کمپنیوں سے بھی سیکیورٹی کا اتنا ہی خطرہ لاحق ہے جتنا چینی کمپنیوں سے ہے۔ جرمن وزیرِ تجارت کا یہ بھی کہنا تھا کہ امریکی خفیہ ایجنسی کی جانب سے جرمن چانسلر اینجلا مرکل کے فون ٹیپ کرنے کے بعد بھی جرمنی نے امریکی کمپنیوں کا بائیکاٹ نہیں کیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب کی ملاقاتوزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب کی ملاقاتوزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب کی ملاقات ImranKhanPTI GOPunjabPK UsmanAKBuzdar
مزید پڑھ »

فروغ نسیم نے وفاقی وزیر قانون کا حلف اٹھالیافروغ نسیم نے وفاقی وزیر قانون کا حلف اٹھالیااسلام آباد : : سپریم کورٹ میں آرمی چیف کی مدت ملازمت توسیع کیس کی پیروی کے لیے مستعفی
مزید پڑھ »

عراق میں پرتشدد مظاہرے، وزیر اعظم نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیاعراق میں پرتشدد مظاہرے، وزیر اعظم نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیابغداد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ملک میں گزشتہ ماہ سے جاری پرتشدد احتجاجی مظاہروں کے باعث
مزید پڑھ »

شہباز شریف کا وزیر اعظم کے نام خطشہباز شریف کا وزیر اعظم کے نام خطشہباز شریف کا وزیر اعظم کے نام خط تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

لاہور سنسنی خیز اسکینڈل، وزیر اور اعلیٰ حکام کی خوشی کیلئے بچیوں کی شادیوں کا انکشافلاہور سنسنی خیز اسکینڈل، وزیر اور اعلیٰ حکام کی خوشی کیلئے بچیوں کی شادیوں کا انکشافلاہور سنسنی خیز اسکینڈل، وزیر اور اعلیٰ حکام کی خوشی کیلئے بچیوں کی شادیوں کا انکشاف ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے اردن کی شہزادی کی ملاقاتوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے اردن کی شہزادی کی ملاقاتاسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے اردن کی شہزادی سارہ زید کی ملاقات ہوئی، اس
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 17:42:31