جسٹس عمر سیال نے عدالت عالیہ کے آئینی بینچ کے حصہ بننے سے معذرت کرلی

حقوقی خبریں

جسٹس عمر سیال نے عدالت عالیہ کے آئینی بینچ کے حصہ بننے سے معذرت کرلی
جسٹس عمر سیالعدالت عالیہآئینی بینچ
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 40%
  • Publisher: 53%

سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس عمر سیال نے عدالت عالیہ کے آئینی بینچ کے حصہ بننے سے معذرت کرلی اور خط کے ذریعے آگاہ کردیا گیا کہ وہ عدلیہ میں ترجیحی ججوں کے ساتھ کام کر چکے ہیں۔

سندھ ہائی کورٹ کے جج جسٹس عمر سیال نے بینچز کی تشکیل کے طریقہ کار سے اختلاف کرتے ہوئے عدالت عالیہ کے آئینی بینچ کا حصہ بننے سے معذرت کرلی ہے اور آئینی بینچ کمیٹی کے چیئرمین جسٹس کریم خان آغا کو خط کے ذریعے آگاہ کردیا۔

سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس عمر سیال نے بینچ کے سربراہ کو خط میں لکھا کہ جوڈیشل کمیشن کا شکر گزار ہوں، مجھے اس قابل سمجھا اور آئینی بینچ کا رکن بنایا، میرے لیے یہ اعزاز کی بات ہے اور صوبے کی عدلیہ میں بہترین کام کرنے والے ججوں کے ساتھ کام کیا ہے۔ خط میں انہوں نے کہا ہے کہ میرا ہر ساتھی جج اپنے کام میں ماہر اور نہایت ہی قابل ہے، میری رائے میں تمام ججوں کو آئینی مقدمات کی سماعت کرنی چاہیے، اگر یہ ممکن نہیں ہے تو یہ آئینی بینچز سنیارٹی کے اصولوں پر بنائے جاتے۔

چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے جوڈیشل کمیشن میں آئینی بینچز کے لیے ججوں کے ناموں پر اختلاف کیا ہے، ججوں کے انتخاب میں چیف جسٹس کی رائے کو فوقیت حاصل ہونی چاہیے۔خط میں مزید کہا گیا ہے کہ ججوں کی تقرری میں انتظامیہ کے کردار کا تاثر انتہائی خطرناک ہے، کسی بھی وجہ سے ججوں کے انتخاب میں انتظامیہ کا اکثریتی کردار شامل ہوگیا ہے، یہ صورت حال جمہوریت کی بنیادوں کو ہلا دیتی ہے۔Nov 25, 2024 07:31 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

جسٹس عمر سیال عدالت عالیہ آئینی بینچ سندھ ہائی کورٹ جوڈیشل کمیشن

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جوڈیشل کمیشن نے سندھ ہائی کورٹ میں آئینی بینچز کے لیے 9 ججز کی نامزدگی کردیجوڈیشل کمیشن نے سندھ ہائی کورٹ میں آئینی بینچز کے لیے 9 ججز کی نامزدگی کردیآئینی کمیٹی جسٹس کے کے آغا کی سربراہی میں جسٹس عمر سیال اور محمد سلیم جیسر پر مشتمل ہوگی، ذرائع
مزید پڑھ »

سویلینز کے فوجی ٹرائل پر بینچ کا معاملہ، آئینی بینچ کمیٹی کا جوڈیشل کمیشن سے رجوعسویلینز کے فوجی ٹرائل پر بینچ کا معاملہ، آئینی بینچ کمیٹی کا جوڈیشل کمیشن سے رجوعجسٹس عائشہ ملک سویلینز کے فوجی ٹرائل کے خلاف اپیلوں کی آئینی بینچ میں نہیں بیٹھ سکتیں، آئینی کمیٹی نے معاملہ جوڈیشل کمیشن کو بھیج دیا: اعلامیہ
مزید پڑھ »

سندھ ہائیکورٹ: ججز نے آئینی درخواستوں کی سماعت سے معذرت کرلیسندھ ہائیکورٹ: ججز نے آئینی درخواستوں کی سماعت سے معذرت کرلیعدالت نے نیب نوٹس، اکاؤنٹس ڈی فریز کرنے، تحفظ فراہم کرنےاور دیگرکیسزکی سماعت سے معذرت کرلی
مزید پڑھ »

آئینی بینچ کو بھیجے گئے 2 مقدمات ریگولر بینچ کو واپس؛ ہر کیس آئینی بینچ نہ بھیجیں، جسٹس مظہرآئینی بینچ کو بھیجے گئے 2 مقدمات ریگولر بینچ کو واپس؛ ہر کیس آئینی بینچ نہ بھیجیں، جسٹس مظہرجسٹس عائشہ نے کہا وکیل کی استدعا پر کیس آئینی بینچ بھیجا تھا، جسٹس مظہر نے کہا کہ ایسے ہر کیس آئینی بینچ نہ بھیجیں
مزید پڑھ »

جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ قائم کرنے کا فیصلہجسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ قائم کرنے کا فیصلہجوڈیشل کمیشن میں آئینی بینچ کا فیصلہ 7 اور 5 کے تناسب سے ہوا: ذرائع
مزید پڑھ »

قومی اسمبلی سے منظور شدہ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ ترمیمی بل کیا ہے؟قومی اسمبلی سے منظور شدہ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ ترمیمی بل کیا ہے؟بل کے مطابق سپریم کورٹ میں موجود آئینی معاملات، درخواستیں، اپیلیں، نظرثانی درخواست آئینی بینچ نمٹائےگا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:57:29