پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا علم نہیں، مشاورت کیلیے ہماری اور دیگر اتحادی جماعتیں بیٹھیں گی، وفاقی وزیر
وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا مجھے علم نہیں ہے، مشاورت کے لیے ہماری اور دیگر اتحادی جماعتیں بیٹھیں گی۔
انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے پر تشدد اقدامات کا جائزہ لیا جائے گا، یہ وہی لیڈر شپ ہے جس نے کہا تھا کہ ہمیں کوئی نہیں روک سکتا، یہ کہہ رہے تھے کہ ہم جیل توڑیں گے، انہوں نے کہا کہ جس جماعت نے 4 رینجرز اور پولیس اہلکاروں کو شہید کیا ہو اس کی سزا کیا ہو گی ؟
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹرمپ کی کامیابی سے کوئی لینا نہیں، ملکی معاملات میں مداخلت کی اجازت نہیں دیتے: اسد قیصرہم چاہتے ہیں ملک میں قانون کی حکمرانی ہو، جس طرح ہمارے مینڈیٹ کو چوری کیا گیا وہ ہمیں واپس کیا جائے: پی ٹی آئی رہنما
مزید پڑھ »
اللہ کا شکر کہ شرانگیزی کی سازش بری طرح ناکام ہوئی، وزیر داخلہرینجرز کے افسروں اور جوانوں نے بہادری کے ساتھ مظاہرین کو پسپا کیا، محسن نقوی
مزید پڑھ »
اسکوئڈ گیمز اسٹار جنگ ہویان نے ساتھی اداکار سے بریک اپ کرلیاجنگ ہو یان اور لی ڈونگ ہوئی نے 2016 میں اپنے تعلق کا اعتراف کیا تھا
مزید پڑھ »
حافظ نعیم: حکومت ملک کے آئین اور جمہوریت پر حملہ کرتی ہےامیر جماعت اسلامی نے حکومت کی جانب سے مظاہرین پر حملہ کو نقد کیا ہے، کہتا ہے کہ یہ ملک کے آئین اور جمہوری اقدار کے خلاف ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان میں سائبر کرائم سے متعلق قوانینکس جرم کی کیا سزا دی جائے گی؟ پیکا کے قوانین کی تفصیل
مزید پڑھ »
شرپسندوں کی گاڑی نے رینجرز اہلکاروں کو نکال کر کچلتاشرپسندوں کی تیز رفتار گاڑی نے رینجرز اہلکاروں کو نکال کر کچلتا، جس میں تین کشتمت اور تین شدید زخمی ہوئے۔
مزید پڑھ »