جعفر ایکسپریس پر حملہ، دہشتگردوں سے رہائی پانے والے مسافر کا اظہار تشکر

پاکستان خبریں خبریں

جعفر ایکسپریس پر حملہ، دہشتگردوں سے رہائی پانے والے مسافر کا اظہار تشکر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

اچانک فائرنگ ہوئی لیکن اللّٰہ کا شکر ہے کہ فوجی اور ایف سی ہمت کرکے ہمیں با حفاظت یہاں لے آئے، مسافر کا ویڈیو بیان

بازیاب ہونے کے بعد ویڈیو بیان میں مسافر نے واقعے سے متعلق بتایا کہ اچانک فائرنگ ہوئی لیکن اللّٰہ کا شکر ہے کہ فوجی اور ایف سی ہمت کرکے ہمیں با حفاظت یہاں لے آئے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس پر حملے اور 500 مسافروں کو یرغمال بنانے کے بعد کلیئرنس آپریشن میں اب تک 27 دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے جبکہ 155 مسافروں کو بازیاب کروا لیا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مچھ میں جعفر ایکسپریس پر دہشت گردوں کا قبضہ، 500 مسافر یرغمالمچھ میں جعفر ایکسپریس پر دہشت گردوں کا قبضہ، 500 مسافر یرغمالمچھ کی پہاڑیوں کے درمیان مسلح افراد نے حملہ کیا، جعفر ایکسپریس وہیں روک دی اور ٹرین پر قبضہ کرلیا
مزید پڑھ »

ریلوے پولیس کی ایمانداری، گم ہونے والا لاکھوں مالیت کا امپورٹڈ فون مسافر کے حوالےریلوے پولیس کی ایمانداری، گم ہونے والا لاکھوں مالیت کا امپورٹڈ فون مسافر کے حوالےمسافر عامر شبیر اپنی فیملی کے ہمراہ جعفر ایکسپریس میں لاہور سے جہلم سفر کر رہا تھا
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف مذاکرات؛ بجلی بلوں پر جی ایس ٹی ختم کرنے کی تجویز مستردآئی ایم ایف مذاکرات؛ بجلی بلوں پر جی ایس ٹی ختم کرنے کی تجویز مستردگردشی قرضے پر قابو پانے کے لیے کمرشل بینکوں سے لیے جانے والے قرض پر 10.8 فیصد شرح سود پر معاہدہ طے پا گیا
مزید پڑھ »

جعفر ایکسپریس حملہ، سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی اور بہادری سے دشمن پسپا ہورہا ہے، وزیراعظمجعفر ایکسپریس حملہ، سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی اور بہادری سے دشمن پسپا ہورہا ہے، وزیراعظموزیراعظم کی جعفر ایکسپریس حملے کی شدید الفاظ میں مذمت، دہشت گردوں کا اسلام، پاکستان اور بلوچستان سے کوئی تعلق نہیں
مزید پڑھ »

ائیرپورٹ سیکورٹی فورس کی کارروائی، بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکامائیرپورٹ سیکورٹی فورس کی کارروائی، بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکاماسلام آباد سے دبئی جانے والے مسافر سے 312 گرام حشیش برآمد کرلی گئی
مزید پڑھ »

جعفر ایکسپریس حملہ؛ کوئٹہ سے اندرون ملک ٹرین سروس معطلجعفر ایکسپریس حملہ؛ کوئٹہ سے اندرون ملک ٹرین سروس معطلآج کوئٹہ سے کوئی بھی ٹرین تاحکم ثانی نہیں چلے گی، ریلوے حکام
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-15 17:22:55