جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کی انتخابی نتائج کی چوری روکنے کیلئے مشترکہ حکمت عملی مرتب ARYNewsUrdu
اس حوالے سے جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان اور پی ٹی آئی رہنما آفتاب صدیقی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔
دوران گفتگو دونوں رہنماؤں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ اس بار ضمنی بلدیاتی انتخابات کے نتائج چوری نہیں ہونے دیں گے، دونوں جماعتیں اس بات پر متفق ہیں کہ پولنگ کے بعد انتخابی نتائج پر پہرہ دیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق انتخابی نتائج کے حوالے سے دونوں جماعتوں نے مشترکہ حکمت عملی تیار کرلی ہے، جس کے تحت دونوں جماعتوں کے کارکنان دوران پولنگ اور پولنگ کے بعد دھاندلی کو روکنے کیلئے مکمل نگرانی کریں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم کی برطانوی بادشاہ چارلس اور ہم منصب رشی سونک سے ملاقاتشہباز شریف نے تعلقات بڑھانے کیلئے مشترکہ کمیشن کے قیام کی تجویز پیش کی: اعلامیہ
مزید پڑھ »
آپس کے اختلافات میں ٹی ٹی پی اور جماعت الاحرار کے 9 کمانڈرز ہلاک - ایکسپریس اردوافغانستان میں جماعت الاحرار اور ٹی ٹی پی میں فسادات معمول بن گئے
مزید پڑھ »
اسرائیلی اور بھارتیوں نے پی ٹی آئی کو فنڈنگ کیوں کی؟ سعید غنیسعید غنی نے کہا کہ بھارتی پی ٹی آئی کو فنڈنگ کرتے رہے ہیں جس کا پی ٹی آئی نے حق ادا کیا۔ DailyJang
مزید پڑھ »
چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی، پی ٹی آئی کی اجازت کیلئے درخواست دائرلام آباد:تحریک انصاف نے کل اسلام آباد میں چیف جسٹس اظہار یکجہتی ریلی کی اجازت کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔
مزید پڑھ »
عمران خان کی 121 مقدمات میں کارروائی روکنے کی درخواست سماعت کیلئے مقررلاہور: (دنیا نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی 121 مقدمات کی کارروائی روکنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی۔
مزید پڑھ »
عمران خان کی 121 مقدمات میں کارروائی روکنے کی درخواست سماعت کیلئے مقررلاہور: (دنیا نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی 121 مقدمات کی کارروائی روکنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی۔
مزید پڑھ »