جماعت اسلامی نے میئر اور ڈپٹی میئر کے نتائج مسترد کردیے، کل ملک بھر میں یوم سیاہ منانے کا اعلان
کراچی : جماعت اسلامی نے کراچی میں میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخابی نتائج مسترد کرتے ہوئے کل پیپلز پارٹی کی دھاندلی کے خلاف ملک بھر میں یوم سیاہ منانے کا اعلان کیا ہے۔
میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخاب کے بعد نیوز کانفرنس میں حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ ہماری جیتی ہوئی سیٹوں پر آراوز کے ذریعے نتائج بدلے گئے ۔ ری اکاؤنٹنگ پرڈاکے ڈالے گئے، الیکشن کمیشن نے پی پی کا ساتھ دیا ۔ حلقہ بندیاں پیپلزپارٹی کی پسند کی ہیں ۔ امیر جماعت اسلامی کراچی نے کہا کہ عوام کے مینڈیٹ پر قبضے کےپورے عمل کو مسترد کرتے ہیں ۔ جمہوریت پر شب خون مار کر مرضی کا نتیجہ حاصل کیا گیا ۔ قبضہ مینڈیٹ کسی صورت قبول نہیں ۔ جمہوریت پر شب خون مار کر مرضی کا نتیجہ لیاگیا ۔
انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کے مینڈیٹ پر ڈاکا مارا گیا۔ ڈھٹائی اور دلیری سے کراچی کے عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا گیا ۔ سندھ اور پاکستان کی تاریخ کا بدترین جمہوری دن ہے ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
میئر الیکشن کے نتائج: جماعت اسلامی کا کل ملک بھر میں یوم سیاہ منانے کا اعلانمیئر الیکشن کے نتائج: جماعت اسلامی کا کل ملک بھر میں یوم سیاہ منانے کا اعلان مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu JI
مزید پڑھ »
کراچی: جماعت اسلامی اور پیپلز پارٹی آمنے سامنےفیصلہ آج ہوگا۔کراچی: جماعت اسلامی اور پیپلز پارٹی آمنے سامنے،فیصلہ آج ہوگا۔ مزید تفصیلات ⬇️ MayorKarachi DeputyMayor Mayor MurtazaWahab HafizNaeemurRehman PPP JI PTI PMLNGovt JUIF Selection Karachi SindhGovt murtazawahab1 NaeemRehmanEngr
مزید پڑھ »
کراچی کا میئر کون ہوگا؟ انتخاب کیلئے پولنگ 11 بجے شروع ہوگی، اراکین کی آمد جاریمیئر اور ڈپٹی میئر کراچی کے لیے پیپلزپارٹی کے مرتضیٰ وہاب اور جماعت اسلامی کے حافظ نعیم کے درمیان کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔
مزید پڑھ »
حیدرآباد کے بعد سکھر میں بھی پی پی کے ارسلان شیخ بلامقابلہ میئر منتخبپیپلزپارٹی کے امیدوار کاشف شورو حیدرآباد کے میئر اور صغیر قریشی ڈپٹی میئر بھی منتخب ہوئے
مزید پڑھ »
میئر کراچی کے انتخاب کا ضابطہ اخلاق جاری - ایکسپریس اردومیئر اور ڈپٹی میئر کا انتخاب 15 جون کو ہوگا، ساڑھے دس بجے ہال کے دروازے بند کردیے جائیں گے۔ ضابطہ اخلاق
مزید پڑھ »
حیدرآباد کے میئر اور ڈپٹی میئر بلا مقابلہ منتخبکاشف شورو حیدرآباد کے میئر اور صغیر قریشی ڈپٹی میئر منتخب ہو گئے ہیں: الیکشن کمیشن
مزید پڑھ »