جماعت اسلامی نے بجلی کی قیمتوں میں کمی نہ کیے جانے کے خلاف 17 جنوری کو ملک گیر احتجاج کا اعلان کر دیا

سیاسی نیوز خبریں

جماعت اسلامی نے بجلی کی قیمتوں میں کمی نہ کیے جانے کے خلاف 17 جنوری کو ملک گیر احتجاج کا اعلان کر دیا
جماعت اسلامیاحتجاجبجلی کی قیمتیں
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 9 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 49%
  • Publisher: 53%

حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ حکومت صنعتکاروں کو تباہ کرکے دو ہزار ارب روپے آئی پی پیز کو دے دیتے ہیں ان کو تو انکم ٹیکس سے بھی مستثنا کر دیا ہے، تنخواہ دار تو انکم ٹیکس دے لیکن آئی پی پیز والے ٹیکس نہیں دیں گے جو ظلم عظیم ہے۔

جماعت اسلامی نے بجلی کی قیمتوں میں کمی نہ کیے جانے کے خلاف 17 جنوری کو ملک گیر احتجاج کا اعلان کر دیا۔

انہوں نے کہا کہ کسی پارٹی کا ایجنڈا نہیں آئی پی پیز و عوامی مسائل پر بات کرے، فارم 45 والے ہوں یا 47 والے ہوں انہیں کوئی فرق نہیں پڑتا، اسٹیبلشمنٹ میں ہر پارٹی میں ملے ہوئے لوگ مفاد پرست ہوتے ہیں جو عوام کا خون چوستے ہیں، پاکستان چند لوگوں کا نہیں فوج، جرنیلوں، بیوروکریٹ اور جاگیر داروں و ڈیروں کا پاکستان نہیں ہے۔

امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ پاکستان کے تمام طلبہ کی میٹرک سے یونیورسٹی کی تمام تعلیم اخراجات کا تخمینہ کر لیں تو 570 ارب روپے بنتے ہیں، حکومت نے تعلیم کا بوجھ سر سے اتار کر پرائیویٹ سیکٹر کو دے رہے ہیں، تعلیم پر نہیں بلکہ چند لوگوں کی جیب بھرنے کے لیے پیسے خرچ کرتے ہیں۔ سترہ ہزار سکولوں کو پنجاب حکومت نے سر سے اتارنے کی کوشش کی وہ افسوسناک ہے۔

حافظ نعیم نے کہا کہ مئیر اور بلدیاتی انتخابات میں اسٹیبلشمنٹ کا ہاتھ رہا ہم نے انتخاب لڑا تو ہماری سیٹیں انتہائی کم نکلیں، پیپلزپارٹی اسٹیبلشمنٹ کے بغیر ہماری کراچی میں سیٹیں چھین نہیں سکتی، 173 جیت گیا 193 والی جماعت ہار گئی جبکہ عدالتیں و ٹربیونلز فیصلے نہیں سناتیں۔ پی ٹی آئی فارم 47 کے مسئلے سے دستبردار ہوچکی ہے، میں تو کہہ رہا ہوں کہ فارم 45 پر عدالتوں سے فیصلہ لے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

جماعت اسلامی احتجاج بجلی کی قیمتیں آئی پی پیز حافظ نعیم الرحمٰن سیاسی حالات عوامی مسائل

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گیس کی لوڈشیڈنگ پر خواتین احتجاج، پولیو مہم کا بائیکاٹ کا اعلانگیس کی لوڈشیڈنگ پر خواتین احتجاج، پولیو مہم کا بائیکاٹ کا اعلانخیبر پختونخوا کے ضلع کرک میں گیس کی طویل ترین لوڈشیڈنگ کے خلاف خواتین نے احتجاج کیا اور پولیو مہم کا بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔
مزید پڑھ »

190 ملین پاونڈ کی مقدمہ میں فیصلے کا اعلان ملتوی190 ملین پاونڈ کی مقدمہ میں فیصلے کا اعلان ملتویاسلام آباد کی احتساب عدالت نے 190 ملین پاونڈ کی مقدمہ میں فیصلے کا اعلان ملتوی کر دیا ہے اور نئے تاریخ کا اعلان 6 جنوری کے لیے کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

کراچی میں احتجاج کیخلاف سخت کارروائی کا اعلانکراچی میں احتجاج کیخلاف سخت کارروائی کا اعلانسندھ حکومت نے کراچی میں احتجاج کرنے والوں کو دیگر جگہوں پر احتجاج کرنے کی پیشکش کرتے سخت کارروائی کا اعلان کر دیا ہے ۔
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی، انصاف لائر فورم نے ملٹری کورٹ کی سزائیں کے خلاف رٹ دائر کرنے کا اعلان کر دیاپی ٹی آئی، انصاف لائر فورم نے ملٹری کورٹ کی سزائیں کے خلاف رٹ دائر کرنے کا اعلان کر دیاپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ملٹری کورٹ کی جانب سے سویلین کو سزائیں دینے کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں رٹ دائر کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

سودانی حکومت نے بھوک کی رپورٹ مسترد کر دیسودانی حکومت نے بھوک کی رپورٹ مسترد کر دیسودانی حکومت نے اقوام متحدہ کی حمایت سے تیار کردہ ایک رپورٹ کو مسترد کر دیا ہے جس نے جنگ سے تباہ شدہ ملک میں بھوک کی پھیلنے کا اعلان کیا۔
مزید پڑھ »

کرک میں گیس بندش پر خواتین نے احتجاج کیا، پولیو مہم کا بائیکاٹ کا اعلان کیاکرک میں گیس بندش پر خواتین نے احتجاج کیا، پولیو مہم کا بائیکاٹ کا اعلان کیاخیبر پختونخوا کے ضلع کرک میں گیس کی طویل ترین لوڈشیڈنگ پر خواتین نے احتجاج کیا اور پولیو مہم کا بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:48:01