یہ میرے لیے ایک بڑا سنگِ میل ہے، جنت مرزا
پشاور؛ گھر میں سلنڈر دھماکے سے 2 خواتین سمیت 3 افراد زخمیچولستان میں غیر قانونی شکار پر کارروائی، 5شکاری چار ذبح شدہ ہرنوں سمیت گرفتارسونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت آج بھی کم ہو گئی"افریقی ٹیم گھبرائے! افغان ٹیم کی سیمی فائنل کھیلنے یا ہارنے کی کوئی تاریخ نہیں"شادی سے قبل چند طبی ٹیسٹ کئی خطرناک بیماریوں سے بچا سکتے ہیںعالمی فوجداری عدالت؛ روس کے آرمی چیف اور وزیر دفاع کے وارنٹِ گرفتاری جارینومئی مقدمات : جے آئی ٹی نے شاہ محمود کو مجرم قرار دے دیافیصل...
جنت مرزا کے مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر فالوورز کی تعداد 25 ملین ہوگئی ہے جس کے بعد وہ پاکستان کی واحد شخصیت بن گئی ہیں جن کے کسی بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر 25 ملین فالوورز ہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ ٹک ٹاک پر 25 ملین فالوورز حاصل کرنا میرے لیے ایک بڑا سنگِ میل ہے، میں بہت زیادہ خوش ہوں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
محمد رضوان نے گیندیں روک کردیگر بیٹسمین پردباؤ بڑھایا، شائقین کرکٹ پھٹ پڑےپاکستانی ٹیم نے ٹی 20 میچ کو ٹیسٹ کرکٹ بنا دیا، کپتانی کا فقدان نظر آیا، بابر کو کپتانی چھوڑ دینی چاہیے: شائقین کرکٹ
مزید پڑھ »
عطیہ کی گئی کتابوں کے ڈبے سے سانپ برآمداینیمل کنٹرول آفیسر نے سانپ کو پکڑ کر واپس جنگل میں چھوڑ دیا
مزید پڑھ »
افغان اوپنرز نے بابر، رضوان کی جوڑی کو پیچھے چھوڑ دیادونوں بیٹرز نے بنگلہ دیش کیخلاف اہم میچ میں یہ کارنامہ سرانجام دیا
مزید پڑھ »
’وہ کونسا ’کنگ‘ ہے جب جب اسکور کرتا ہے ٹیم ہارتی ہے‘انہوں نے کہا کہ آپ نے سوشل میڈیا پر اپنی چھوٹی چھوٹی چیزوں کو اتنا ہائی لائٹ کیا اتنا بڑا بنا دیا کہ آپ نے پاکستانی عوام کو بے وقوف بنایا۔
مزید پڑھ »
پاکستانی عازم حج نے ہزاروں ریال سے بھرا گمشدہ بیگ حج مشن کے حوالے کر دیاپاکستانی عازم حج کو مکہ مکرمہ میں راہ چلتے ہزاروں ریال اور قیمتی موبائل فون سے بھرا بیگ پڑا ملا جس کو اس نے پاکستانی حج مشن کے حوالے کر دیا۔
مزید پڑھ »
پاکستان انڈسٹری کی خواتین نے بالی ووڈ میں کام کرکے نام ڈبویا: بہروز سبزواریپاکستانی شوبز انڈسٹری کے سینیئر اداکار بہروز سبزواری نے کہا ہے کہ پاکستانی اداکاراؤں نے بالی ووڈ میں کام کرکے اپنے ملک کا نام ڈبویا۔
مزید پڑھ »