جنت مرزا کو اپنی ڈیبیو فلم فلاپ ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑا، سید نور

پاکستان خبریں خبریں

جنت مرزا کو اپنی ڈیبیو فلم فلاپ ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑا، سید نور
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

ہم نے تو فالوورز کی وجہ سے جنت مرزا کو کاسٹ کیا تھا لیکن افسوس اُن کے فالوورز فلم دیکھنے نہیں آئے، سید نور

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش، گرمی کا زور ٹوٹ گیاٹی20 ورلڈکپ؛ پرائیوٹ ڈنر میں کھلاڑیوں کی شرکت! راشد لطیف برہمپنجاب میں عید پر قیدیوں کی سزا میں کمی، رہائی کی سمری تیارپاکستان کوسٹ گارڈز کی جیوانی میں کارروائی، اربوں مالیت کی منشیات برآمدکراچی میں پولیس فائرنگ اور عوام کے تشدد سے 2 ڈاکو ہلاکاین بی پی کا دبئی میں الانصاری ایکسچینج کے اشتراک سے لیبر کیمپ کا انعقادپی آئی اے نے سعودی عرب کیلیے کرایوں میں30فیصد کمی کر دیسید نور کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم 'تیرے باجرے دی...

فلمساز سید نور نے اپنے حالیہ انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جنت مرزا میں ہیروئن بننے کا جذبہ نہیں تھا کیونکہ ٹک ٹاک پر اُن کے کروڑوں فالوورز تھے تو وہ اسی میں خوش تھیں۔ اُنہوں نے کہا کہ میں نے جنت کے والدین سے کہہ دیا تھا کہ یہ میری بیٹی کی طرح ہیں تو آپ بالکل بےفکر ہوجائیں، فلم میں کوئی بھی ایسا بولڈ سین نہیں ہوگا جس سے آپ کو شرمندگی کا سامنا کرنا پڑے لہٰذا میں نے بڑے دھیان سے یہ فلم بنائی ورنہ فلموں کے لیے اداکاراؤں کو بولڈ ہونا پڑتا ہے۔

سید نور نے کہا کہ ٹک ٹاک اسٹارز کے فالوورز 10 سے 20 سیکنڈز کی ٹک ٹاک ویڈیوز مفت میں دیکھتے ہیں تو وہ ڈھائی گھنٹے کی فلم دیکھنے کے لیے پیسے کیوں خرچ کریں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’ٹک ٹاکر جنت مرزا میں فلمی ہیروئن بننے کی۔۔۔‘ معروف فلم ساز نے کیا کہا؟’ٹک ٹاکر جنت مرزا میں فلمی ہیروئن بننے کی۔۔۔‘ معروف فلم ساز نے کیا کہا؟معروف فلم ساز سید نور نے ٹک ٹاکر جنت مرزا کے ساتھ پنجابی فلم بنانے اور اس فلم کی ناکامیابی پر کھل کر بات کی۔
مزید پڑھ »

جنت مرزا میں یہ خواہش ہی نہیں، فلم ساز سید نور پہلی مرتبہ کھل کر بول پڑےلاہور (ویب ڈیسک) معروف فلم ساز سید نور نے ٹک ٹاکر جنت مرزا کے ساتھ پنجابی فلم بنانے کے معاملے پر پہلی بار کھل کر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان میں فلمی ہیروئن بننے کی خواہش ہی نہیں تھی۔ ڈان نیوز کے مطابق  سید نور نے جنت مرزا کے ہمراہ 2022 میں پنجابی فلم تیرے باجرے دی راکھی کی تھی، جس میں صائمہ نور نے ٹک ٹاکر کی والدہ کا کردار ادا کیا تھا۔جنت مرزا کی...
مزید پڑھ »

بگ باس 17 کے فاتح منور فاروقی کی طبیعت ناساز، اسپتال میں داخل کرلیا گیابگ باس 17 کے فاتح منور فاروقی کی طبیعت ناساز، اسپتال میں داخل کرلیا گیاکامیڈین کی طرف سے اپنی طبیعت کے حوالے سے ابھی کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے
مزید پڑھ »

گندم کی درآمد پی ٹی آئی دور میں بننے والے قانون کے تحت ہوئی: انوار الحق کاکڑگندم کی درآمد پی ٹی آئی دور میں بننے والے قانون کے تحت ہوئی: انوار الحق کاکڑمیں کوئی مغل بادشاہ نہیں کہ گندم کی درآمد یابرآمدکا حکم جاری کرتا ، اس حوالے سے کوئی اضافی قانون یا اضافی اجازت نامہ پرائیوٹ سیکٹر کو نہیں دیا، سابق نگران وزیر اعظم
مزید پڑھ »

یش کی فلم ’ٹاکسک‘ میں ایک اور نامور اداکارہ کو کاسٹ کیے جانے کا امکانیش کی فلم ’ٹاکسک‘ میں ایک اور نامور اداکارہ کو کاسٹ کیے جانے کا امکانممبئی: ساؤتھ انڈین فلم انڈسٹری کے اسٹار یش کی آئندہ ریلیز ہونے والی ایکشن سے بھرپور فلم ’ٹاکسک‘ میں ایک اور نامور بالی وڈ اداکارہ کو کاسٹ
مزید پڑھ »

فلم میں بابر اعظم کو 'ناکام بھائی' کا کردار دوں گی، نتاشا علیفلم میں بابر اعظم کو 'ناکام بھائی' کا کردار دوں گی، نتاشا علیحارث رؤف کو اپنی فلم کا ہیرو بناؤں گی، نتاشا علی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 01:10:19