جنوبی امریکہ،وینیزویلا اور کولمبیا میں کار جتنے بڑے قدیم کچھووں کی باقیات دریافت SouthAmerica Venezuela Colombia Ancient Turtles Bones
ہوئی ہیں۔امریکی نشرہاتی ادارے کے مطابق سٹوپینڈیمس جیوگرافیکس نامی کچھوے کے بارے میں خیال ہے کہ یہ اس خطے میں ایک کروڑ 30 لاکھ سال سے لے کر 70 لاکھ سال قبل کے درمیان پایا جاتا ہوگا۔ان فوسلز کی دریافت کولمبیا کے صحرا ٹاٹاکوا اور وینیزویلا کے اوروماکو خطے میں ہوئی ہے۔سٹوپینڈیمس کے فوسل سب سے پہلے 1970 کی دہائی میں دریافت ہوئے تھے مگر اس چار میٹر طویل جانور کے بارے میں اب تک بہت سی باتیں پراسرار ہیں۔یہ کسی ڈگی والی کار جیسی جسامت اور وزن رکھتا تھا اور جنوبی امریکہ کے شمالی خطے میں دریائے ایمازون...
ہوئے تھے۔ فوسلز میں پائے جانے والے گہرے زخموں کے نشانات سے اندازہ ہوتا ہے کہ ممکنہ طور پر ان کا استعمال مخالفین سے لڑنے کے لیے نیزوں کی طرح کیا جاتا ہوگا۔محققین کا کہنا ہے کہ انھیں ایک تین میٹر طویل خول اور نچلے جبڑے کی ایک ہڈی ملی ہے جس سے انھیں اس کچھوے کی خوراک کے بارے میں مزید اشارے ملے ہیں۔ان کا خیال ہے کہ یہ عظیم الجثہ کچھوا جھیلوں اور دریاو¿ں کی تہہ میں بڑے مگرمچھوں کے ساتھ رہتا ہوگا جبکہ اس کی خوراک چھوٹے جانوروں، پودوں، پھلوں اور بیجوں پر مشتمل ہوگی۔سٹوپینڈیمس کی جسامت اسے دیگر...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مشیرخزانہ کی پاکستان میں سرمایہ کاری کےلئےمتحدہ عرب امارات کی دلچسپی کی تعریفمشیرخزانہ کی پاکستان میں سرمایہ کاری کےلئےمتحدہ عرب امارات کی دلچسپی کی تعریف a_hafeezshaikh pid_gov MoIB_Official UAE Ambassador
مزید پڑھ »
کورونا وائرس:ہوبے میں نئے کیسز میں اضافہ، 242 نئی اموات کی تصدیقکورونا وائرس:ہوبے میں نئے کیسز میں اضافہ، 242 نئی اموات کی تصدیق CoronavirusOutbreak ChinaCoronaVirus NewCases Deaths Verified
مزید پڑھ »
صوبے میں گنے کی کمی نہیں ، میں خوداس چیز کاگواہ ہوں،چیف جسٹس لاہورہائیکورٹلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورہائیکورٹ میں چینی بحران کے خلاف درخواست پر چیف جسٹس
مزید پڑھ »
مظفر آباد: ڈسٹرکٹ کورٹ میں وکلا اور پولیس میں تصادم، لاٹھی چارج، آنسو گیس کی شیلنگمظفر آباد: (دنیا نیوز) مظفر آباد کی ضلع کچہری اس وقت میدان جنگ میں تبدیل ہوئی جب وکلا نے قریبی 1122 کے دفتر پر حملہ کیا۔ پولیس نے اپنے دفاع میں وکلا پر لاٹھی چارج کیا ور آنسو گیس کے شل پھینکے۔
مزید پڑھ »
امریکی صدر کی مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کو عمل میں بدلا جائے: دفتر خارجہاسلام آباد: (دنیا نیوز) ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے کہا ہے کہ ٹرمپ کی کشمیر پر ثالثی کی پیشکش پر عملدرآمد چاہتے ہیں۔ امید ہے امریکی صدر بھارت میں کشمیر کا مسئلہ اٹھائیں گے۔ امریکہ کی جانب سے بھارت کو جدید ائیر سسٹم کی فراہمی پر تشویش ہے۔
مزید پڑھ »