صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے جنوبی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے 13 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ انہوں نے دہشتگردی کے خاتمے کے لیے جاری جنگ کو جاری رکھنے کا عزم کا اعادہ کیا ہے۔
جنوبی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے 13 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
مملکت آصف علی زرداری نے بیان میں جنوبی وزیرستان میں انٹیلیجنس پر مبنی کامیاب آپریشن کے دوران 13 خوارج کی ہلاکت پر سکیورٹی فورسز کی بہادری کو سراہتے ہوئے ملک سے فتنتہ الخوارج کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ کیا۔ صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ سیکورٹی فورسز دہشتگردی کے عفریت کے خاتمے کے لیے کارروائیاں کررہی ہیں۔ پوری قوم دہشتگردی کے خلاف متحد ہے۔ دہشتگردی کے مکمل خاتمے تک فتنتہ الخوارج کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔
وزیراعظم شہباز شریف نے ضلع جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغا میں 13 خوارج کو نے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ انسانیت کے دشمنوں کے مذموم عزائم کو اسی طرح خاک میں ملاتے رہیں گے۔ قوم کو سیکورٹی فورسز کے نڈر جوانوں پر فخر ہے۔ ملک سے فتنہ الخوارج اور دہشتگردی کے مکمل سد باب تک ہماری دہشتگردوں کے خلاف جنگ جاری رہے گی۔Dec 23, 2024 12:25 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق...
SECURITY FORCES TERRORISM FIGHTER PAKISTAN SOUTHERN WAZIRISTAN
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
صدر اور وزیراعظم نے دہشتگردوں کو ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیاجنوبی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے 13 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔
مزید پڑھ »
جنوبی وزیرستان میں آپریشن میں 13 خوارج ہلاکسیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا جس میں 13 خارجی دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
مزید پڑھ »
سیکیورٹی فورسز کی کے پی اور بلوچستان میں کارروائیاں، 16 خوارج ہلاک6 دہشت گرد لکی مروت میں، دس دہشت گرد موسیٰ خیل اور پنجگور میں مارے گئے، چند روز میں 43 دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا
مزید پڑھ »
افغانستان سے لائے گئے امریکی اسلحے کے استعمال کے ثبوت ایک بار پھر منظرِ عامدہشت گردوں کو افغانستان میں امریکا کا چھوڑا ہوا اسلحہ دستیاب ہے، دہشت گردوں کو ہتھیار ملنے سے خطے کا امن تباہ ہوچکا ہے
مزید پڑھ »
روس، طالبان تعلقات میں اہم پیشرفت، پارلیمنٹ میں دہشتگرد تنظیموں سے پابندی ہٹانےکا بل پیشروس نے افغان طالبان کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کر رکھا ہے
مزید پڑھ »
سی ٹی ڈی اور ڈیرہ غازی خان پولیس نے دو خوارجی دہشت گردوں کو ہلاک کر دیاکاؤنٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور ڈیرہ غازی خان پولیس نے مشترکہ کارروائی میں دو خوارجی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
مزید پڑھ »