جنوبی سعودی عرب میں پہلے سینیما گھر کا افتتاح SaudiArabia SouthernSaudiArabia FirstCinema Cinema Opening Jazan KingSalman saudiarabia KSAMOFA
جنوبی سعودی عرب کے علاقے جازان کے ڈپٹی گورنر شہزادہ محمد بن عبدالعزیز بن عبدالعزیز نے سینیما گھر کا افتتاح کیا۔ اس سینما کی تیاری پر 42 ملین ریال کی لاگت آئی ہے۔ سینیما میں 10 ہال ہیں جن میں سے دو بچوں کے لیے مختص ہیں۔ ان میں 80 سے 120 افراد کے بیٹھنے کی
گنجائش موجود ہے رہتے ہیں۔ یہ سینیما گھرآج بدھ کی شام سےعوام کے لیے بھی کھول دیا جائے گا۔ جازان کے علاقے میں سینیما گھر کا افتتاح علاقے کے عوام کو تفریح کا موقع فراہم کرنا، ان کے معیار زندگی کو بہتر بنانے میں ان کی مدد کرنا اور ویژن 2030ء کے منصوبوں کو آگے بڑھانا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی عرب: ریسٹورنٹس میں مرد و خواتین کے الگ بیٹھنے کی پابندی ختم - World - Dawn News
مزید پڑھ »
سعودی عرب ‘ریستورانوں میں مرد وخواتین کے داخلے کیلئے الگ الگ راستے کی پابندی ختمسعودی عرب ‘ریستورانوں میں مرد وخواتین کے داخلے کیلئے الگ الگ راستے کی پابندی ختم SaudiArabia Restaurants SeparateEntrances WomenMen BanEnded KingSalman
مزید پڑھ »
سعودی عرب اور ایران میں معاہدہ طے پا گیاسعودی عرب اور ایران میں معاہدہ طے پا گیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu saudia Iran
مزید پڑھ »
متحدہ عرب امارات میں واٹس ایپ استعمال کرنے والوں کے لیے ضروری اطلاعمتحدہ عرب امارات میں واٹس ایپ استعمال کرنے والوں کے لیے ضروری اطلاع مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں موجود تارکین وطن کی سب سے بڑی مشکل حل ہو گئی ، خوشخبریریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن )سعودی عرب میں موجود تارکین وطن کی سب سے بڑی مشکل ہو گئی ہے
مزید پڑھ »