جنوبی کوریا میں صدر یول ہان سو کے خلاف مواخذے کی تحریک کامیاب

سیاسی خبریں

جنوبی کوریا میں صدر یول ہان سو کے خلاف مواخذے کی تحریک کامیاب
مواخذہجنوبی کوریاصدر یول ہان سو
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

جنوبی کوریا کے قائم مقام صدر یول ہان سو کے خلاف مواخذے کی تحریک پارلیمنٹ میں کامیاب ہو گئی ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق جنوبی کوریا کے قائم مقام صدر یول ہان سو کے خلاف مواخذے کی تحریک کے حق میں 192 ارکان پارلیمنٹ نے ووٹ دیا۔ مواخذے کی تحریک کی کامیابی کے لیے 151 ووٹ درکار تھے۔ رپورٹس کے مطابق مواخذے کی تحریک کے لیے ووٹنگ کے دوران پارلیمنٹ میں حکومتی ارکان نے ہنگامہ آرائی اور شورش رابا کیا۔ مطابق جنوبی کوریا کے قائم مقام صدر یول ہان سو نے سابق صدر یون سک یول کے خلاف کارروائی کے لیے آئینی ججوں کی تقرری سے انکار کر دیا تھا جس کے بعد اپوزیشن نے صدر کے خلاف مواخذے کی تحریک لانے کا اعلان کیا

تھا۔ اپوزیشن نے قائم مقام صدر سے معزول صدر یون کے مارشل لا اور خاتون اول کی مبینہ طور پر رشوت لینے کی تحقیقات دو آزاد تحقیقاتی اداروں سے کروانے کا مطالبہ بھی کیا تھا۔ اپوزیشن پارٹیوں نے اس سے قبل مارشل لا لگانے پر سابق صدریون سک یول کے خلاف بھی مواخذे کی دو تحریکیں پیش کی تھیں جس میں سے ایک ناکام اور ایک کامیاب رہی تھی۔ اپوزیشن کی کامیاب تحریک کے بعد صدر کو عہدہ چھوڑنا پڑا تھا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

مواخذہ جنوبی کوریا صدر یول ہان سو پارلیمنٹ اپوزیشن

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنوبی کوریا میں اپوزیشن نے قائم مقام صدر ہان ڈک سو کے خلاف مواخذے کی تحریک جمع کرادیجنوبی کوریا میں اپوزیشن نے قائم مقام صدر ہان ڈک سو کے خلاف مواخذے کی تحریک جمع کرادیجنوبی کوریا میں اپوزیشن نے قائم مقام صدر ہان ڈک سو کے خلاف مواخذے کی تحریک جمع کرا دی ہے۔
مزید پڑھ »

جنوبی کوریا کی پارلیمنٹ نے چند روز کے دوران دوسرے صدر کی چھٹی کر دیجنوبی کوریا کی پارلیمنٹ نے چند روز کے دوران دوسرے صدر کی چھٹی کر دیہان ڈک سو جنوبی کوریا کے وزیراعظم بھی ہیں اور یہ پہلی بار ہوا ہے کہ جنوبی کوریا نے کسی قائم مقام صدر کے خلاف تحریک عدم اعتماد منظور کی ہے
مزید پڑھ »

جنوبی کورین صدر کیخلاف مواخذے کی تحریک کامیابجنوبی کورین صدر کیخلاف مواخذے کی تحریک کامیابصدر یون سک یول کے خلاف مواخذے کی تحریک میں 300 اراکین نے حصہ لیا، حکومتی اراکین نے بھی صدر کے خلاف ووٹ دیا
مزید پڑھ »

ملک سے غداری کا الزام، جنوبی کوریا کے صدر کیخلاف مواخذے کی تحریک جمع کرادی گئیملک سے غداری کا الزام، جنوبی کوریا کے صدر کیخلاف مواخذے کی تحریک جمع کرادی گئیسیاسی اور دباؤ کے باعث جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول نے بدھ کے روز علی الصبح ملک میں نافذ مارشل لاء اٹھا لیا تھا
مزید پڑھ »

ناکام مارشل لا، جنوبی کوریا کے صدر کو مواخذے کی ایک اور تحریک کا سامناناکام مارشل لا، جنوبی کوریا کے صدر کو مواخذے کی ایک اور تحریک کا سامنامواخذے کی دوسری تحریک پر پارلیمنٹ میں ووٹنگ آج ہوگی
مزید پڑھ »

جنوبی کوریا کے صدر نے مارشل لا کے نفاذ پر معافی مانگ لیجنوبی کوریا کے صدر نے مارشل لا کے نفاذ پر معافی مانگ لیصدر یون سوک ییول کیخلاف مواخذے کی تحریک پر ووٹنگ آج ہوگی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 00:12:58