اسرائیل کی ناکہ بندی کے باعث غزہ میں ہزاروں افراد بھوک، غذائی قلت کا شکار ہیں، ورلڈ فوڈ پروگرام
حماس کے ساتھ جنگ بندی معاہدہ ختم کرنے کے بعد سے اسرائیل کے حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 900 سے زائد ہوگئی۔
فلسطینی وزارت صحت کے حکام کے مطابق 18 مارچ کو جنگ بندی کے خاتمے کے بعد سے غزہ پر اسرائیلی حملے جاری ہیں۔ حملوں میں اب تک ایک ہزار سے زائد فلسطینی زخمی ہوچکے ہیں۔ اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد 900 سے زائد ہو گئی ہے۔دوسری جانب اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے غزہ کے محاصرے کے باعث ہزاروں فلسطینی قحط اور شدید غذائی قلت کا شکار ہیں۔ اسرائیل نے غزہ میں کھانے پینے کی اشیا پہنچانے پر بھی پابندی عائد کی ہوئی ہے۔ اسرائیل کے غزہ پر حملوں میں گزشتہ 5 روز میں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں بزرگ خاتون سمیت 6 فلسطینیوں کو شہید کردیامقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی کارروائیوں میں جنوری سے اب تک 30 سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں، رپورٹ
مزید پڑھ »
اشیائے خور و نوش لے کر 225 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ پارا چنار پہنچ گیاامن معاہدے کے بعد سے اب تک 100 سے زائد شرپسند عناصر کو حراست میں لیا جا چکا ہے
مزید پڑھ »
اسرائیل کا اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر پر حملہ، غیر ملکی اہلکار ہلاک، 5 زخمیغزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی فوجی کی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے
مزید پڑھ »
روس کا یوکرین پر جوابی فضائی حملہ، کیف میں شدید دھماکےیہ حملہ یوکرین کی جانب سے پیر کی رات روس پر کیے گئے 300 سے زائد ڈرون حملوں کے جواب میں کیا گیا
مزید پڑھ »
اسرائیلی فضائی حملے میں حماس کے ترجمان عبداللطیف القانوع شہیدغزہ کی وزارتِ صحت کے مطابق 18 مارچ سے اب تک 830 فلسطینی جاں بحق ہو چکے ہیں
مزید پڑھ »
غزہ؛ ایک ہفتے سے جاری اسرائیلی حملوں میں 270 بچے بھی شہیدجنگ بندی کے باوجود اسرائیل نے غزہ پر بمباری کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے
مزید پڑھ »