جولائی ،اگست ،برآمدات 14 فیصد اضافے سے 5.1 ارب ڈالر رہیں

پاکستان خبریں خبریں

جولائی ،اگست ،برآمدات 14 فیصد اضافے سے 5.1 ارب ڈالر رہیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

محکمہ شماریات کے مطابق سالانہ بنیادوں پر تجارتی خسارے میں ایک چوتھائی کمی ہوئی ہے

موجودہ دور کے والدین زیادہ تناؤ کا شکار ہورہے ہیں، رپورٹریسٹورنٹ میں مفت کھانے کیلئے فیملی نے اپنی ڈش میں کاکروچ ڈال دیےجو بائیڈن کی یوکرین کے فوجی انسٹیٹیوٹ پر روسی حملے کی مذمتسعودی عرب کی فلاڈیلفی کوریڈور سے متعلق نیتن یاہو کے بیان کی سخت مذمتامریکا، یحییٰ سنوار سمیت 5 حماس رہنماؤں پر اسرائیل پر حملے کا الزامرواں مالی سال کے پہلے دو مہینوں کے دوران ملکی برآمدات14 فیصد اضافے سے 5.1 ارب ڈالر تک پہنچ گئی، یہ اضافہ تجارتی خسارے کو 3.

ادارہ شماریات کی جانب سے منگل کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اگست اور جولائی کے دوران پاکستان نے 5.1 ارب ڈالر کی برآمدات کی ہیں، جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے دوران صرف 620 ملین ڈالر تھیں۔ ادھر امپورٹس میں بھی 5.7 فیصد اضافہ دیکھا گیا،جو کہ 8.6 ارب ڈالر رہیں، یہ گزشتہ سال 463 ملین ڈالر رہی تھیں، نتیجے کے طور پر تجارتی خسارہ 4.2 سکٹر کر 3.6 ارب ڈالر رہ گیا۔

، اور تجارتی خسارہ اگست میں کم ہو کر 1.7 ارب ڈالر رہ گیا ہے، جبکہ گزشتہ ماہ ایکسپورٹ 16 فیصد اضافے کے ساتھ 2.74 ارب ڈالر رہی تھیں۔ اگست میں امپورٹس 4.4 ارب ڈالر رہیں، اور یوں ماہانہ بنیادوں پر تجارتی خسارے میں 1.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بنگلادیش میں مظاہروں کے دوران 600 سے زائد افراد ہلاک ہوئے، اقوام متحدہبنگلادیش میں مظاہروں کے دوران 600 سے زائد افراد ہلاک ہوئے، اقوام متحدہرپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ تقریباً 400 ہلاکتیں 16 جولائی سے 4 اگست کے درمیان ہوئی جبکہ 5 سے 6 اگست کے درمیان مزید 250 افراد ہلاک ہوئے۔
مزید پڑھ »

لیبر پیداوار صلاحیت میں پاکستان خطے میں سب سے پیچھے، برآمدات میں سری لنکا بھی آگے نکل گیالیبر پیداوار صلاحیت میں پاکستان خطے میں سب سے پیچھے، برآمدات میں سری لنکا بھی آگے نکل گیاسری لنکا کی مجموعی برآمدات جی ڈی پی کے 30 فیصد جبکہ پاکستان کی مجموعی برآمدات جی ڈی پی کے 12 فیصد کے برابر ہیں: ادارہ شماریات
مزید پڑھ »

عالمی سطح پر پاکستانی ایپس اور گیمز کی ڈاؤن لوڈنگ میں اضافہ ہوا، گوگل کانفرنس میں انکشافعالمی سطح پر پاکستانی ایپس اور گیمز کی ڈاؤن لوڈنگ میں اضافہ ہوا، گوگل کانفرنس میں انکشافپاکستان میں ان ایپ پرچیز کی آمدنی میں 50 فیصد اضافے سے صنعت مضبوط بنی رہی۔
مزید پڑھ »

عالمی بینک 5 سال میں پاکستان کو 8 ارب ڈالر سے زائد قرض دے گاعالمی بینک 5 سال میں پاکستان کو 8 ارب ڈالر سے زائد قرض دے گاپاکستان میں عالمی بینک کے تعاون سے 58 منصوبوں پر کام جاری ہے، ان منصوبوں کی مجموعی لاگت 14 ارب 80 کروڑ ڈالر ہے: اقتصادی امور ڈویژن
مزید پڑھ »

FBR، جولائی اگست میں ٹیکس وصولیوں کے ہدف میں ناکامFBR، جولائی اگست میں ٹیکس وصولیوں کے ہدف میں ناکام1.8 ہزار ارب کے ٹیکس عائد کرنے کے باوجود وصولیاں ہدف سے111 ارب روپے کم رہیں
مزید پڑھ »

چینی شہریوں کی حفاظت اولین ترجیح ہے۔ محسن نقویچینی شہریوں کی حفاظت اولین ترجیح ہے۔ محسن نقوی14 اگست سے چینی شہریوں کے لیے ویزا آن لائن ہو جائے گا، محسن نقوی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 20:01:07