جوکام کرے گا وہ محکمے میں رہے گا، آئی جی پنجاب IGPunjab pid_gov GOPunjabPK
ہے پولیس احتساب کے موجودہ نظام کو بہتر بنائے۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب پولیس شعیب دستگیر کا کہنا ہے کہ لاہور میں بڑھتے ہوئے کرائم پر کنٹرول کیا جائے گا، کرائم بڑھا ہے تو اسے ٹھیک کریں گے اور بہتری لائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ جو قانون کی کتاب تسلیم نہیں کرتا اسے
ہمارے ساتھ رہنے کا حق نہیں ہے، وردی کے زور پر سب کچھ کرنے والوں کا احتساب ہونا ضروری ہے، ضرورت ہے پولیس احتساب کے موجودہ نظام کو بہتر بنائے۔ آئی جی پنجاب پولیس شعیب دستگیر نے کہا کہ جوکام کرے گا وہ محکمے میں رہے گا، ضرورت ہے پولیس احتساب کے موجودہ نظام کو بہتر بنائے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جو کام کرے گا وہی رہے گا، آئی جی پنجابپولیس کا کام قانون کی عملداری اور امن و امان کا قیام ہے، آئی جی پنجاب تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
پاکستان بین الاقوامی سطح پر میری ٹائم سیکٹر کی بہتری میں کردار ادا کرے گا۔ علی زیدیپاکستان بین الاقوامی سطح پر میری ٹائم سیکٹر کی بہتری میں کردار ادا کرے گا۔ علی زیدی Pakistan AliZaidi PTIGovernment PMImranKhan MaritimeSector International Improve AliHZaidiPTI PTIofficial pid_gov ImranKhanPTI MoIB_Official Trading Shipping
مزید پڑھ »
جو کام کرے گا وہی رہے گا، آئی جی پنجابپولیس کا کام قانون کی عملداری اور امن و امان کا قیام ہے، آئی جی پنجاب تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
چیف سیکرٹری کے بعد آئی جی پنجاب بھی تبدیل ، شعیب دستگیر نئے آئی جی پنجاب تعیناتاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیف سیکرٹری کے بعد آئی جی پنجاب بھی تبدیل، شعیب دستگیر
مزید پڑھ »