پاکستان بین الاقوامی سطح پر میری ٹائم سیکٹر کی بہتری میں کردار ادا کرے گا۔ علی زیدی

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان بین الاقوامی سطح پر میری ٹائم سیکٹر کی بہتری میں کردار ادا کرے گا۔ علی زیدی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان بین الاقوامی سطح پر میری ٹائم سیکٹر کی بہتری میں کردار ادا کرے گا۔ علی زیدی Pakistan AliZaidi PTIGovernment PMImranKhan MaritimeSector International Improve AliHZaidiPTI PTIofficial pid_gov ImranKhanPTI MoIB_Official Trading Shipping

کی بہتری میں کردار ادا کرے گا، پاکستان پورے ایشیا کے ساتھ ساتھ بین الاقوامی تجارت میں بھی اہم کردار ادا کر سکتا ہے، پاکستان پائیدار ترقیاتی اہداف او آئی ایم او کی شقوں کی پابندی کرنے کے لیے سنجیدہ ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی نے لندن میں انٹرنیشنل میری ٹائم آرگنائیزیشن کے اکتیسویں اسمبلی اجلاس سے خطاب کیا۔وفاقی وزیر نے اپنے خطاب کا آغاز قرآن کی سور الجاثیہ کی آیت نمبر 12 سے کیا۔ علی زیدی نے پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے شرکا کو پاکستانی مقف سے آگاہ کیا۔وفاقی وزیر علی زیدی...

سکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان پائیدار ترقیاتی اہداف او آئی ایم او کی شقوں کی پابندی کرنے کے لیے سنجیدہ ہے۔علی زیدی نے نئی شپنگ پالیسی کے بارے میں بتاتے ہوئے دنیا کو پاکستانی سی فیئرز کی سروسز سے مستفید ہونے کی دعوت بھی دی۔انہوں نے پاکستان کی سمندری آلودگی کم کرنے کی کوششوں کے ساتھ ساتھ خطے میں میری ٹائم سیکیورٹی بہتر کرنے کی کوششوں سے بھی شرکا کو آگاہی دی۔وفاقی وزیر نے پاکستان میں موجودہ بلیو اکانومی کی صلاحیت، لوگوں کے اس سے جڑے روزگار، کاروباری فوائد، وزارت کے سی فیئرز اور شپنگ انڈسٹری کی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان بین الاقوامی میری ٹائم سیکٹر کی بہتری کے لیے کوشاں ہے: علی زیدیپاکستان بین الاقوامی میری ٹائم سیکٹر کی بہتری کے لیے کوشاں ہے: علی زیدیوفاقی وزیر علی زیدی نے کہا کہ پاکستان جنوبی، وسطی اور جنوب وسطی ایشیا کے ساتھ ساتھ بین الاقوامی تجارت میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان بین الاقوامی میری ٹائم سیکٹر کی بہتری کے لیے کوشاں ہے: علی زیدیپاکستان بین الاقوامی میری ٹائم سیکٹر کی بہتری کے لیے کوشاں ہے: علی زیدیوفاقی وزیر علی زیدی نے کہا کہ پاکستان جنوبی، وسطی اور جنوب وسطی ایشیا کے ساتھ ساتھ بین الاقوامی تجارت میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔
مزید پڑھ »

میجر جنرل آصف غفور نے عالمی شہرت یافتہ بینڈ ’’ایکسنٹ‘‘ کی خواہش پوری کر دیمیجر جنرل آصف غفور نے عالمی شہرت یافتہ بینڈ ’’ایکسنٹ‘‘ کی خواہش پوری کر دیراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بین الاقوامی شہرت یافتہ ایکسنٹ بینڈ کے گلوکار کی
مزید پڑھ »

فارن فنڈنگ کیس؛ کمیٹی کی تشکیل کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کل ہوگی - ایکسپریس اردوفارن فنڈنگ کیس؛ کمیٹی کی تشکیل کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کل ہوگی - ایکسپریس اردوفارن فنڈنگ کیس؛ پی ٹی آئی کی الیکشن کمیشن کی کمیٹی کے خلاف درخواست کل اسلام آباد ہائیکورٹ میں سنی جائے گی
مزید پڑھ »

نیول چیف کی سعودی ہم منصب سے ملاقاتنیول چیف کی سعودی ہم منصب سے ملاقاتکراچی: پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے سعودی عرب میں انٹرنیشنل میری ٹائم
مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا اسمبلی میں سینٹ کی خالی نشست پرانتخاب کیلئے پولنگ جاری،پہلا ووٹ پیپلزپارٹی کے احمد کنڈی نے کاسٹ کیاخیبرپختونخوا اسمبلی میں سینٹ کی خالی نشست پرانتخاب کیلئے پولنگ جاری،پہلا ووٹ پیپلزپارٹی کے احمد کنڈی نے کاسٹ کیاپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبرپختونخوا اسمبلی میں سینٹ کی خالی نشست پر انتخاب کیلئے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 10:14:54