فارن فنڈنگ کیس؛ پی ٹی آئی کی الیکشن کمیشن کی کمیٹی کے خلاف درخواست کل اسلام آباد ہائیکورٹ میں سنی جائے گی
وزیراعظم عمران خان کی پی ٹی آئی پارٹی فنڈنگ کیس میں اسکروٹنی کمیٹی کی تشکیل کالعدم قرار دینے کی درخواست کل سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق فارن فنڈنگ کیس میں تحریک انصاف پر بیرون ملک سے دو آف شور کمپنیوں کے ذریعے 30 لاکھ ڈالر وصول کرنے اور یہ رقم الیکشن کمیشن سے چھپانے کا الزام ہے، یہ معاملہ الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی کے منحرف رہنما اکبر طاہر ایس بابر نے اٹھایا تھا۔الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کی تھی جس کی تشکیل کو وزیراعظم عمران خان کی جانب سے چیلنج کیا گیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عدلیہ مخالف تقاریر،وزیراعظم کےخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقررلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان کیخلاف مبینہ عدلیہ مخالف تقاریر کرنے پر
مزید پڑھ »
اسلام آبادہائیکورٹ، نوازشریف اور نیب کی اپیلوں پر سماعت آج ہو گیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)العزیزیہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نوازشریف اور نیب کی
مزید پڑھ »
الیکشن کمیشن نے نااہلی کی درخواست پر فریال تالپور کو نوٹس جاری کر دیااسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نا اہلی کی درخواست پر فریال تالپور کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 9 دسمبرتک جواب طلب کرلیا۔
مزید پڑھ »
الیکشن کمیشن نے نااہلی کی درخواست پر فریال تالپور کو نوٹس جاری کر دیاالیکشن کمیشن نے نااہلی کی درخواست پر فریال تالپور کو نوٹس جاری کر دیا ElectionCommission pid_gov FaryalTalpurPk
مزید پڑھ »
انور مجید کی دائر درخواست پر FIA سے جواب طلبانور مجید کی دائر درخواست پر ایف آئی اے سے جواب طلب تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
مشرف کی درخواست قابلِ سماعت ہونے پر عدالتی اعتراضلاہور ہائیکورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کی درخواست کے قابلِ سماعت ہونے پر اعتراض اٹھا دیا تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »