اسلام آبادہائیکورٹ، نوازشریف اور نیب کی اپیلوں پر سماعت آج ہو گی

پاکستان خبریں خبریں

اسلام آبادہائیکورٹ، نوازشریف اور نیب کی اپیلوں پر سماعت آج ہو گی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)العزیزیہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نوازشریف اور نیب کی

اپیلوں پر سماعت آج ہو گی،اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی سماعت کریں گے۔"نوازشریف کے دماغ کو خون پہنچانے والی شریان تو۔ ۔ ۔" برطانیہ میں معائنہ کرنیوالے ڈاکٹرنے حیران کن انکشاف کردیا

میڈیارپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کی العزیزیہ ریفرنس میں سزا کیخلاف اپیل پر سماعت آج ہو گی جبکہ فلیگ شپ ریفرنس میں نواز شریف کی بریت کیخلاف نیب کی اپیل پربھی سماعت ہوگی،اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی سماعت کریں گے، عدالت میں جج ارشد ملک کی پریس ریلیز اور بیان حلفی پر بحث کا آغاز ہوگا،سابق وزیراعظم نواز شریف کی درخواست پر خواجہ حارث دلائل دیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد ہائی کورٹ میں نوازشریف کی ایک اور درخواست دائراسلام آباد ہائی کورٹ میں نوازشریف کی ایک اور درخواست دائراسلام آباد ہائی کورٹ میں العزیزیہ اسٹیل مل ریفرنس فیصلے کے خلاف نواز شریف کی اپیل پر ایک اور متفرق درخواست دائر کردی گئی ہے
مزید پڑھ »

حافظ حمد اللہ شہریت منسوخی کیس: نادرا نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں جواب جمع کروادیاحافظ حمد اللہ شہریت منسوخی کیس: نادرا نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں جواب جمع کروادیاحافظ حمداللہ کی دستاویزات جعلی۔۔؟؟؟؟ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates hafizhamdullah
مزید پڑھ »

حافظ حمد اللہ شہریت منسوخی کیس،نادرانے جواب اسلام آبادہائیکورٹ میں جمع کرا دیاحافظ حمد اللہ شہریت منسوخی کیس،نادرانے جواب اسلام آبادہائیکورٹ میں جمع کرا دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)حافظ حمد اللہ کی شہریت منسوخی کیس میں ڈی جی
مزید پڑھ »

ناروے,اسلام مخالف مظاہرہ:مسلمان نوجوان الیاس کی بہادری سوشل میڈیا پر وائرلناروے,اسلام مخالف مظاہرہ:مسلمان نوجوان الیاس کی بہادری سوشل میڈیا پر وائرلناروے,اسلام مخالف مظاہرہ:مسلمان نوجوان الیاس کی بہادری سوشل میڈیا پر وائرل Read News Norway DesecrationOfHolyQuran AntiIslamRally BurningCopyOfTheHolyQuran Violence Ilyas ilyas_Hero_of_Muslim_Umma socialmedia
مزید پڑھ »

جیلوں میں موجودبیمارقیدیوں کاریکارڈ طلب،اسلام آبادہائی کورٹجیلوں میں موجودبیمارقیدیوں کاریکارڈ طلب،اسلام آبادہائی کورٹجیلوں میں موجودبیمارقیدیوں کاریکارڈ طلب،اسلام آبادہائی کورٹ SohailRashid8 کی رپورٹ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 23:11:13