جو بائیڈن نے یوکرین کی فوجی امداد میں تاخیر پر معافی مانگ لی

پاکستان خبریں خبریں

جو بائیڈن نے یوکرین کی فوجی امداد میں تاخیر پر معافی مانگ لی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

فرانس،  پیرس(ویب ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن نے یوکرین کے لیے فوجی امداد میں تاخیر پر اپنے ہم منصب یوکرین کے ولادیمیر زیلنسکی سے فوجی امداد میں تاخیر پر معافی مانگتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا کہ 225 ملین ڈالر کی فوجی امداد جلد فراہم کر دی جائے گی۔جو بائیڈن اور ولادیمیر زیلنسکی فرانس کے شہر نارمنڈی میں ڈی ڈے لینڈنگ کی 80 ویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت...

جو بائیڈن نے یوکرین کی فوجی امداد میں تاخیر پر معافی مانگ لیفرانس، پیرس امریکی صدر جو بائیڈن نے یوکرین کے لیے فوجی امداد میں تاخیر پر اپنے ہم منصب یوکرین کے ولادیمیر زیلنسکی سے فوجی امداد میں تاخیر پر معافی مانگتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا کہ 225 ملین ڈالر کی فوجی امداد جلد فراہم کر دی جائے گی۔

یوکرینی صدر سے ملاقات میں جو بائیڈن نے فوجی امداد میں تاخیر کا سارا ملبہ کانگریس کے ریپبلکنز اراکین پر ڈالتے ہوئے کہ ریپبلکنز کی مخالفت کی وجہ سے فوجی امداد کی فراہمی تاخیر کا شکار ہوئی، لیکن اس تاخیر سے باہمی تعلقات متاثر نہیں ہوں گے اور یوکرین کو امریکی حمایت حاصل رہے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اپنے نامناسب رویے پر گلوکار ابرار الحق نے معافی مانگ لیاپنے نامناسب رویے پر گلوکار ابرار الحق نے معافی مانگ لیمعروف گلوکار ابرارلحق نے اپنے نامناسب روہے پر معافی مانگ لی ہے جبکہ اپنے دل کی خلش کے حوالے سے بھی کھل کر اظہار خیال کیا ہے۔
مزید پڑھ »

مصطفیٰ کمال سمجھتے ہیں توہین عدالت نہیں کی تو معافی قبول نہیں کریں گے، چیف جسٹسمصطفیٰ کمال سمجھتے ہیں توہین عدالت نہیں کی تو معافی قبول نہیں کریں گے، چیف جسٹسمصطفی کمال نے توہین نہیں کی تو معافی کیوں مانگ رہے ہیں؟ آئینی ادارے پر تنقید کرنا اراکین پارلیمنٹ کا حق نہیں، چیف جسٹس
مزید پڑھ »

ابرار الحق نے اپنے نامناسب رویے پر معافی مانگ لیلاہور (ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف گلوکار ابرار الحق نے حالیہ انٹرویو میں دل میں باقی رہ جانے والی خلش کے حوالے سے بات کی اور ساتھ ہی معافی بھی مانگ لی۔ روزنامہ جنگ کے مطابق حال ہی میں گلوکار نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی، جہاں انہوں نے اپنی خواہشات، پچتاوے اور والدین کے حوالے سے ادھوری رہ جانے والی خواہش...
مزید پڑھ »

رفح پر حملہ کیا تو اسلحے کی فراہمی روک دیں گے، بائیڈن کا سی این این کو انٹرویورفح پر حملہ کیا تو اسلحے کی فراہمی روک دیں گے، بائیڈن کا سی این این کو انٹرویوامریکی صدر جو بائیڈن نے ایک بار پھر اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے غزہ کے شہر رفح پر حملہ کیا تو اسے اسلحے کی فراہمی روک دیں گے
مزید پڑھ »

جو بائیڈن کا یوکرین کو روس کیخلاف امریکی ہتھیار استعمال کرنے کی اجازت دینے پر غورجو بائیڈن کا یوکرین کو روس کیخلاف امریکی ہتھیار استعمال کرنے کی اجازت دینے پر غورامریکی صدر کو یہ تشویش بھی لاحق ہےکہ آیا روس کے حملوں کو یوکرین پسپا کرسکتا ہے یا نہیں: رپورٹس
مزید پڑھ »

’تمہیں میرا بیٹا ارہم کیسا لگتا ہے‘’تمہیں میرا بیٹا ارہم کیسا لگتا ہے‘’حسرت‘ میں روبینہ اشرف (ارہم کی والدہ) نے جینیس ٹیسا (فبیحہ) سے بیٹے فہد شیخ (ارہم) سے متعلق رائے مانگ لی۔۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 04:08:29