جگر کا ٹکڑا چھینا ہے ، کسی کو معاف نہیں کروں گی، والدہ نبیل

پاکستان خبریں خبریں

جگر کا ٹکڑا چھینا ہے ، کسی کو معاف نہیں کروں گی، والدہ نبیل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

جگر کا ٹکڑا چھینا ہے ، کسی کو معاف نہیں کروں گی، والدہ نبیل تفصيلات جانئے: DailyJang

کے اہلخانہ نے پولیس پر الزام لگایا ہے کہ ان کے بیٹے کے قاتلوں کے خلاف تفتیش کی کارروائی سست روی کا شکار ہے۔Advertisement

نبیل کی والدہ نے کہا کہ جب تک ایسے واقعات نہیں رکیں گے نیا پاکستان نہیں بنے گا ان کے جگر کا ٹکڑا ان سے چھین لیا گیا، وہ کسی کو معاف نہیں کریں گی۔مقتول نبیل کی والدہ نے کہا کہ میرے بیٹے کو قتل کیا گیا جو معمولی بات نہیں ہے، مجھے بیٹا واپس دیں یا خون کا انصاف دیا جائے۔انہوں نے کہاکہ پولیس تو عوام کی حفاظت کے لئے ہوتی ہے مارنے کے لئے نہیں۔کا مقدمہ لڑنے والے وکیل شیخ جاوید نے کہا کہ پولیس کی طرف سے رکی ہوئی گاڑی پر نبیل کے گلے پر فائرنگ کی گئی ۔یہ بھی پڑھیے:انہوں نے کہا کہ نبیل سے پہلے بھی ضلع...

وکیل شیخ جاوید نے کہا کہ مقدمے میں پولیس دہشتگردی کی دفعات نہیں لگا رہی تھی ، جبکہ ایک ایس پی، ایک ایس ایچ او تک معطل نہیں کیاگیا، نبیل کے والدین انصاف چاہتے ہیں تاکہ کسی اور بچے کے ساتھ ایسا نہ ہو۔ واضح رہے کہ 22 نومبر کی رات تین بجے کینٹ اسٹیشن کے قریب پولیس موبائل میں موجود اہلکاروں نے نبیل ہود بائے کی گاڑی پر فائرنگ کی جس میں نبیل جاں بحق اور اس کا دوست رضام امام زخمی ہوا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت کا اسٹریٹ کرائم سے متعلق خصوصی عدالتوں کے قیام کا فیصلہ - Pakistan - Dawn Newsسندھ حکومت کا اسٹریٹ کرائم سے متعلق خصوصی عدالتوں کے قیام کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

امریکی سفیر کا NDS سےسماجی کارکنوں کی رہائی کا مطالبہامریکی سفیر کا NDS سےسماجی کارکنوں کی رہائی کا مطالبہامریکی سفیر کا NDS سےسماجی کارکنوں کی رہائی کا مطالبہ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

انڈیا میں 51 فیصد لوگوں کا رشوت دینے کا اعترافانڈیا میں 51 فیصد لوگوں کا رشوت دینے کا اعترافٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل انڈیا نے تقریباً ایک لاکھ 90 ہزار لوگوں کا سروے کیا جن میں سے نصف کا کہنا تھا کہ انھوں نے گذشتہ 12 مہینوں میں اپنا کوئی کام کروانے کے لیے رشوت دی۔
مزید پڑھ »

وکلا کا کل ملک بھر میں یوم سیاہ منانے کا اعلانوکلا کا کل ملک بھر میں یوم سیاہ منانے کا اعلانپاکستان بار کونسل نے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف کل ملک بھر میں یوم سیاہ منانے کا اعلان کردیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 08:18:59