جھلو مئیجر عادل کی گرفتار

اخبار خبریں

جھلو مئیجر عادل کی گرفتار
جعلی میجر، گرفتاری، قانون نافذ کرنے والے ادارے، جع
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

سعدی ٹاؤن اسکیم 33 میں کارروائی کرتے ہوئے شہریوں کو ہراساں کرنے والے جعلی میجر عادل کو گرفتار کر لیا گیا۔ ملزم سے قانون نافذ کرنے والے ادارے کی وردیاں ، رینکس ، شوز، جعلی آئی ڈی کارڈ و دیگر جعلی دستاویزات برآمد ہوئی ہیں۔

ملزم سے قانون نافذ کرنے والے ادارے کی وردیاں ، رینکس ، شوز، جعلی آئی ڈی کارڈ و دیگر جعلی دستاویزات برآمد

ڈسٹرکٹ ایسٹ پولیس نے انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی کرتے ہوئے شہریوں کو ہراساں کرنے والے جعلی میجر کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایس ایس پی ایسٹ کے مطابق سچل پولیس نے سعدی ٹاؤن اسکیم 33 میں کارروائی کرتے ہوئے جعلی میجر عادل کو گرفتار کر کے ملزم سے قانون نافذ کرنے والے ادارے کی وردیاں ، رینکس ، شوز، جعلی آئی ڈی کارڈ و دیگر جعلی دستاویزات برآمد کر لیں۔

ملزم شہر کے مختلف علاقوں میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کی وردی پہن کر لوگوں کو ہراساں کرتا تھا ، گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ ملزم کو تفتیشی حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے جبکہ گرفتار ملزم کا سابقہ کرمنل ریکارڈ بھی چیک کیا جا رہا ہے۔Feb 09, 2025 12:25 AMمدرسہ مظہرالعلوم حمادیہ کی سالانہ تقریب میں 122 طلبہ کی دستار بندی10 سال سے پیسے استعمال نہ کرنے والی نرالی خاتونایم ڈی آئی ایم ایف اور وزیر اعظم شہباز شریف آج دبئی میں ملاقات کریں گےخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

جعلی میجر، گرفتاری، قانون نافذ کرنے والے ادارے، جع

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیف علی خان پر حملہ کرنے والا ہندو یا مسلمان؟ پولیس نے بیان بدل دیاسیف علی خان پر حملہ کرنے والا ہندو یا مسلمان؟ پولیس نے بیان بدل دیاگرفتار ملزم کی شناخت پہلے 31 سالہ آکاش کنوجیا کے نام سے ظاہر کی گئی تھی
مزید پڑھ »

لاہور میں سوتیلی ماں کے ہاتھوں تین سالہ بیٹی قتللاہور میں سوتیلی ماں کے ہاتھوں تین سالہ بیٹی قتلپولیس نے ملزمہ علینہ کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا، والد کی مدعیت میں مقدمہ درج
مزید پڑھ »

ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ کی کارروائی، جعلی ٹریول ایجنٹ گرفتارایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ کی کارروائی، جعلی ٹریول ایجنٹ گرفتارامریکی قونصیلٹ کراچی کی تحریری شکایت پر ملزم کو گرفتار کیا گیا
مزید پڑھ »

کراچی میں خاتون سے نازیبا حرکت کرنے والا گرفتار،ویڈیو سامنے آگئیکراچی میں خاتون سے نازیبا حرکت کرنے والا گرفتار،ویڈیو سامنے آگئیملزم کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتار کیا گیا، پولیس
مزید پڑھ »

لیڈیز کپڑوں کے پارسل میں چھپائی گئی 6 کلو سے زائد آئس برآمدلیڈیز کپڑوں کے پارسل میں چھپائی گئی 6 کلو سے زائد آئس برآمدمختلف کارروائیوں میں 8 ملزمان کو گرفتار کرکے 3 کروڑ 84 لاکھ سے زائد کی منشیات برآمد کی گئی، اے این ایف
مزید پڑھ »

منشیات برآمد میں 8 ملزمان گرفتار، 3 کروڑ 84 لاکھ سے زائد کی مالیت کی منشیات برآمد کی گئیمنشیات برآمد میں 8 ملزمان گرفتار، 3 کروڑ 84 لاکھ سے زائد کی مالیت کی منشیات برآمد کی گئیانٹی نارکوٹکس فورس ( اے این ایف) کے مطابق مختلف کارروائیوں میں 8 ملزمان کو گرفتار کرکے 3 کروڑ 84 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کی گئی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-11 20:01:16