جیریمی کوربائن کاآئندہ عام انتخابات میں لیبر پارٹی کی سربراہی نہ کرنے کا اعلان مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
عام انتخابات میں تباہ کن نتائج کے جیریمی کوربائن لیبر پارٹی کی سربراہی چھوڑ دیں گے۔ امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ 1935 بعد سے پہلی بار لیبرپارٹی اتنی کم سیٹیں حاصل کرے گی۔
ان کا کہنا ہے کہ وہ انتخابات کے نتائج پر سوچ بچار میں پارٹی کی رہنمائی کریں گے لیکن آئندہ عام انتخابات میں پارٹی کی قیادت نہیں کریں گے۔ انہوں نے کہا الیکشن مہم میں ہم نے امید اور یکجہتی کا منشور سامنے رکھا جو اس ملک میں غلط اور ناانصافی کوٹھیک کرنے میں مدد دیتا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
برطانیہ میں آج عام انتخابات ، کنزرویٹو اور لیبر پارٹی میں کڑا مقابلہلندن : برطانیہ میں عام انتخابات کا میدان سج گیا، کنزرویٹو اور لیبر پارٹی کے درمیان کڑا مقابلہ ہے تاہم ہنگ پارلیمنٹ بننے کا بھی امکان ہے،
مزید پڑھ »
برطانیہ عام انتخابات: ووٹوں کی گنتی جاری، کنزرویٹوپارٹی کی برتری کا امکانبرطانیہ کے عام انتخابات میں پولنگ کا عمل مکمل ہو چکا ہے اور اب ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔
مزید پڑھ »
اسرائیل کا سیاسی بحران، ایک سال میں تیسرے عام انتخاباتاسرائیل میں رواں برس ستمبر میں عام انتخابات کا انعقاد ہوا تھا جس میں نتن یاہو اور ان کے بڑے سیاسی حریف بینی گینٹز میں کانٹے کا مقابلہ ہوا تھا، تاہم کوئی بھی اکثریت حاصل نہیں کر سکا۔
مزید پڑھ »
ملک بھر میں یتیم خانے بند کرنے کا اعلانملک بھر میں یتیم خانے بند کرنے کا اعلان ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
’بلیک بلینکٹ‘ آکٹوپس پاکستانی سمندری حدود میںڈبلیو ڈبلیو ایف کے مطابق بلیک بلینکٹ آکٹوپس مچھلی کا شکار کرنے والے ماہی گیروں کو سمندر کے گہرے پانیوں سے ملے تھے جنھیں بعد ازاں پانی میں چھوڑ دیا گیا۔
مزید پڑھ »
ایگزٹ پول: کنزرویٹو پارٹی کی عام انتخابات میں اکثریت متوقعایگزٹ پول: کنزرویٹو پارٹی کی عام انتخابات میں اکثریت متوقع مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »