جیولری شاپ سے 18لاکھ مالیت کا ہار چوری کرنے والی خواتین کی فوٹیج سامنے آگئی

پاکستان خبریں خبریں

جیولری شاپ سے 18لاکھ مالیت کا ہار چوری کرنے والی خواتین کی فوٹیج سامنے آگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

ہار 6تولے کا تھا جس کی قیمت تقریباً 18 لاکھ روپے بنتی ہے، دکان مالک

راولپنڈی میں قیمتی اشیاء چوری کرنے والی خواتین کے گروہ نے تھانہ بنی کے علاقے میں واقع جیولری شاپ پر بھی ہاتھ کی صفائی دِکھا دی۔ویڈیو فوٹیج میں دیکھا گیا کہ چند خواتین جیولری شاپ پر جیولری دیکھ رہی ہوتی ہیں کہ اس دوران ایک خاتون اچانک 6تولے کا قیمتی ہار اٹھا کر گود میں رکھ لیتی ہے۔ خاتون کو ہار گود میں رکھ کر انتہائی تیزی سے اس پر چادر ڈالتے بھی دیکھا گیا۔

خواتین کے جانے کے بعد جیولری شاپ کی انتظامیہ نے دیکھا تو ہار غائب تھا، خواتین دکان سے رکشے میں بیٹھ کر فرار ہوئیں۔ایچ او تھانہ بنی راجہ حسنین ایس کا کہنا ہے کہ واقعہ رپورٹ ہوا ہے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزمان کی تلاش جاری ہے جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔Jan 31, 2025 05:18 PMمحبت کی خاطر کراچی آنے والی امریکی خاتون جناح اسپتال کے نفسیاتی وارڈ میں داخلکرم، اسسٹنٹ کمشنر پر حملے میں زخمی پولیس اہلکار شہید، دو دہشت گرد گرفتارراولپنڈی: 21 سالہ لڑکی بہنوئی کے ساتھ تعلقات کے الزام میں قتلڈی آئی خان...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: کارسوارشہری سے 35 لاکھ روپےلوٹے جانے کی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئیکراچی: کارسوارشہری سے 35 لاکھ روپےلوٹے جانے کی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئیگلشن جمال میں کارسوارشہری سے35لاکھ روپے لوٹے جانے کی واردات کی کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔
مزید پڑھ »

ابھی مذاکرات کی 2 نشستیں ہوئیں ہیں، تیسری ہونی ہے، اعجاز الحقابھی مذاکرات کی 2 نشستیں ہوئیں ہیں، تیسری ہونی ہے، اعجاز الحقایک دم سے جو پریس کانفرنس سامنے آگئی لوگ اس کی توقع نہیں کر رہے تھے
مزید پڑھ »

کراچی ایئرپورٹ؛ ٹرالی بیگ کے خفیہ خانوں میں چھپائی گئی کرسٹل آئس اور ہیروئین برآمدکراچی ایئرپورٹ؛ ٹرالی بیگ کے خفیہ خانوں میں چھپائی گئی کرسٹل آئس اور ہیروئین برآمدبرآمد ہونے والی کرسٹل آئس اور ہیروئین کی مالیت 1کروڑ روپے سے زائد ہے
مزید پڑھ »

دہشت گرد گروہ، نوجوان خواتین کو جھوٹے وعدوں سے ورغلاتے ہیںدہشت گرد گروہ، نوجوان خواتین کو جھوٹے وعدوں سے ورغلاتے ہیںبلوچستان میں دہشت گردوں کی جانب سے خواتین کی بھرتیوں کی تاریک حقیقت سامنے آئی ہے، جہاں وہ جھوٹے وعدے، نفسیاتی بلیک میلنگ اور سماجی تنہائی کا استحصال کرتے ہیں۔
مزید پڑھ »

جیولری شاپ سے سونے کی چین چوری، سی سی ٹی وی فوٹیج نے ملزمہ کو بے نقاب کردیاجیولری شاپ سے سونے کی چین چوری، سی سی ٹی وی فوٹیج نے ملزمہ کو بے نقاب کردیاایک خاتون نے جیولری شاپ سے لاکھوں روپے مالیت کی سونے کی چین چوری کی، جسے سی سی ٹی وی فوٹیج میں محفوظ کر لیا گیا تھا۔ پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کرکے چوری شدہ چین برآمد کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »

تھانہ بنی میں جیولری شاپ پر سونے کی چین چوری کرنے والی خاتون کو سی سی ٹی وی کیمروں نے بے نقاب کردیاتھانہ بنی میں جیولری شاپ پر سونے کی چین چوری کرنے والی خاتون کو سی سی ٹی وی کیمروں نے بے نقاب کردیاتھانہ بنی کی حدود میں ایک جیولری شاپ پر دکاندار کی آنکھوں میں دھول جھونک کر لاکھوں روپے مالیت کی سونے کی چین چوری کرنے والی خاتون کو سی سی ٹی وی کیمروں نے بے نقاب کردیا۔ پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کرکے بیش قیمت چین برآمد کرلی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 18:41:26