حالیہ دورے کے بعد چین سے تعلقات مزید بڑھے، ایک سیاسی جماعت پروپیگنڈا کر رہی: احسن اقبال

China خبریں

حالیہ دورے کے بعد چین سے تعلقات مزید بڑھے، ایک سیاسی جماعت پروپیگنڈا کر رہی: احسن اقبال
Pakistan
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

یہ جماعت چین سے متعلق مخصوص ایجنڈا اپنائے ہوئے ہے، مشترکہ بیان سننے کے بعد کوئی احمق ہی ہوگا جو کہے تعلق کم ہو رہا ہے: وفاقی وزیر

مشترکہ بیان سننے کے بعد کوئی احمق ہی ہوگا جوکہےتعلق کم ہورہاہے، یہ کہنا دشمن کا پروپیگنڈا ہے کہ چین نے تعلقات کو ڈاؤن گریڈ کردیا: وفاقی وزیر— فوٹو:فائل

انہوں نے کہا کہ پاکستان اور چین کے تعلقات پر ٹرولنگ شروع کردی گئی ہے، تاثر دینے کی کوشش کی جارہی ہےکہ خدانخواستہ پاکستان اورچین کے تعلقات میں کمی آگئی ہے، پہلی دفعہ اسپیس کے شعبے میں پاکستان اور چین کے تعلقات آگے لے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایک سیاسی جماعت چندروز سے پاک چین تعلقات پر پروپیگنڈا کررہی ہے، یہ کہنا دشمن کا پروپیگنڈا ہے کہ چین نے تعلقات کو ڈاؤن گریڈ کردیا، یہ جماعت چین سے متعلق مخصوص ایجنڈا اپنائے ہوئے ہے، یہ لوگ چین سے تعلقات خراب ہونے کا تاثر دے رہے ہیں لیکن چین سے ہمارا تعاون ہمالیہ سے بھی بلند ہو چکا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pakistan

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سی پیک مشترکہ ورکنگ کمیٹی کا اجلاس، کراچی تا پشاور ایم ایل ون کی بڈنگ پر اتفاقسی پیک مشترکہ ورکنگ کمیٹی کا اجلاس، کراچی تا پشاور ایم ایل ون کی بڈنگ پر اتفاقچین کے بجلی منصوبوں کے بقایاجات 500 ارب روپے سے زائد ہو چکے ، کوئی اور ملک ہوتا تو اب تک پاکستان کو عالمی ثالثی عدالت میں لے جا چکا ہوتا: احسن اقبال
مزید پڑھ »

چین نے پاکستان سے تعلقات اور وزیراعظم کے دورے پر پروپیگنڈے کو مسترد کردیاچین نے پاکستان سے تعلقات اور وزیراعظم کے دورے پر پروپیگنڈے کو مسترد کردیاوزیراعظم پاکستان کا دورہ چین ایک سنگ میل اور کامیاب ہے جو دونوں ممالک میں خوشحالی لائے گا، ترجمان چینی وزارت خارجہ
مزید پڑھ »

چین نے پاکستان سے دوستی کو ’ماؤنٹ تائی‘ سے تشبیہ دے دیچین نے پاکستان سے دوستی کو ’ماؤنٹ تائی‘ سے تشبیہ دے دیبیجنگ: چین نے وزیر اعظم شہباز شریف کے سرکاری دورے سے قبل پاکستان کے ساتھ دوستی کو ’ماؤنٹ تائی‘ سے تشبیہ دے دی۔
مزید پڑھ »

بھارتی انتخابات: مودی ہارے کہ جیتے؟بھارتی انتخابات: مودی ہارے کہ جیتے؟ایک صوبے کے وزیراعلیٰ سے اٹھ کر دو مرتبہ وزیراعظم بننے والے نریندر مودی تیسری...
مزید پڑھ »

بیوی، بھائی، بھابی سمیت خاندان کے 8 افراد کو قتل کے بعد قاتل پھندے سے جھول گیابیوی، بھائی، بھابی سمیت خاندان کے 8 افراد کو قتل کے بعد قاتل پھندے سے جھول گیاجنونی شخص نے بیوی سمیت اپنے ہی گھر کے 8 افراد کو پہلے کلہاڑیوں کے وار کر کے بے دردی سے قتل کیا اس کے بعد پھانسی لگا کر خودکش کر لی۔
مزید پڑھ »

ایک نااہل سیاست دان کا خمیازہ قوم بھگت رہی ہے: احسن اقبالنارووال( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ایک نااہل سیاست دان کا خمیازہ قوم بھگت رہی ہے۔نارووال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا تھا کہ ہم نے 2011میں نوجوانوں کو لیپ ٹاپس دینے کا سلسلہ شروع کیا، لیپ ٹا پ دینے پر ایک سیاستدان نے ہمارا مذاق اڑایا، ہم نے تقریبا ً 10لاکھ لیپ...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 16:49:10