حج سے متعلق فیصلہ 15 رمضان تک ہوجائے گا، وزیر مذہبی امور - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

حج سے متعلق فیصلہ 15 رمضان تک ہوجائے گا، وزیر مذہبی امور - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

سعودی حکومت کےپاس حج ادائیگی سے متعلق مختلف آپشنز زیر غور ہیں، نورالحق قادری hajj2020 Islamabad CoronavirusPandemic DawnNews

سعودی حکومت حج سے متعلق پاکستان سے مشاورت کرکے حتمی فیصلہ کرے گی، وزیر مذہبی امور — فائل فوٹو / اے پی پی

انہوں نے کہا کہ سعودی حکومت کے پاس حج ادائیگی سے متعلق مختلف آپشنز زیر غور ہیں، سعودی عرب میں رہنے والے صرف حج کی سعادت حاصل کرسکیں، صرف خلیجی ممالک کے حجاج حج کی سعادت حاصل کرسکیں یا تمام ممالک کے کوٹے کو صرف 10 فیصد تک کردیا جائے۔ وہیں دنیا بھر میں اسلامی ممالک نے نماز جمعہ کے اجتماعات پر بھی عارضی طور پر جزوی پابندی عائد کر رکھی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

15 رمضان تک حج سے متعلق فیصلہ ہوجائے گا، وزیر مذہبی امور - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

اسد عمر کا مزید بندشوں سے متعلق فیصلہ 15اپریل کو کرنے کو اعلاناسد عمر کا مزید بندشوں سے متعلق فیصلہ 15اپریل کو کرنے کو اعلاناسد عمر کا مزید بندشوں سے متعلق فیصلہ 15اپریل کو کرنے کو اعلان Asad_Umar pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »

اس سال حج کا فیصلہ 15 رمضان تک ہوجائےگا،نورالحق قادریاس سال حج کا فیصلہ 15 رمضان تک ہوجائےگا،نورالحق قادریوزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے حج ادائیگی سے متعلق اہم بیان دیا ہے کہ رواں سال حج ہوگا یا نہیں اس حوالے سے 15رمضان المبارک تک فیصلہ ہو جائے گا پڑھیے journalist_zul کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کا کورونا وائرس سے متعلق جواب سپریم کورٹ میں جمع | Abb Takk Newsوفاقی حکومت کا کورونا وائرس سے متعلق جواب سپریم کورٹ میں جمع | Abb Takk News
مزید پڑھ »

کرونا کی ویکسین سے متعلق امریکی دوا ساز کمپنی کا بڑا دعویٰکرونا کی ویکسین سے متعلق امریکی دوا ساز کمپنی کا بڑا دعویٰواشنگٹن : امریکا کی ایک معروف دوا ساز کمپنی نے مہلک ترین کرونا وائرس کی ویکسین کی تیاری سے متعلق بڑا دعویٰ کردیا۔
مزید پڑھ »

جراثیم کش اسپرے کرنے والے گیٹ سے متعلق طبی ماہرین کا انتباہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 17:09:25