حج کوٹہ ایک لاکھ 79 ہزار 210 ہے، اس میں مزید اضافے کے لئے اقدامات کررہے ہیں:وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری pid_gov
اضافے کے لئے اقدامات کررہے ہیں حج کوٹہ 60 فیصد سرکاری اور 40فیصد پرائیویٹ حج کوٹہ سپریم کورٹ کی ہدایت کی روشنی میں ہوگا۔ وزیراعظم کی ہدایت پر میں نے حج 2020 کے انتظامات کیلئے سعودی عرب کا دورہ کیا ہے اور حج انتظامات کا جائزہ لیا ۔ حج اخراجات جنوب سے 4لاکھ 90 ہزار روپے اور شمال سے 4لاکھ 80ہزار روپے ہوں گے ہم اس میں کمی لانے کی کوشش کررہے ہیں۔حج اخراجات میں اضافے کی بنیادی وجہ اضافی کرایوں اور روپے کی قدر میں کمی ہے ۔ پچھلے سال ہم نے ساڑھے 5 ارب روپے پاکستانی حجاج کو واپس کیا اس بار بھی کوشش کریں...
کی حد 80 سال رکھی تھی اب اس سال 70 کردی ہے ۔ عزیز و اقارب کے ساتھ حج کرنے والے تارکین وطن پاکستانیوں کیلئے ایک ہزار کا کوٹہ رکھا گیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ حجاج کی مشکلات کے حل کیلئے منیٰ میں انتظامات کیے جائیں گے جبکہ گلگت بلتستان کے حجاج کیلئے عارضی حج کیمپ قائم کیا جائے گا ۔ حجاج کرام کیلئے دور افتادہ علاقوں میں بائیو میٹرک سینٹر قائم کیے جائیں گے ۔ کراچی ، لاہور ، کوئٹہ اور پشاور کو روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ میں شامل کرنے کیلئے بات کی جائے گی۔70سے 80 ہزار حجاج روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ سے مستفید ہو ں گے۔...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حکومت کا سرکاری حج اسکیم میں ارکان پارلیمنٹ کا کوٹہ بحال کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوارکان پارلیمنٹ کی سفارش پر 2 ہزار عازمین حج پر جائیں گے
مزید پڑھ »
حج کوٹہ ایک لاکھ 79 ہزار 210 ہے، اس میں مزید اضافے کے لئے اقدامات کررہے ہیں:وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادریحج کوٹہ ایک لاکھ 79 ہزار 210 ہے، اس میں مزید اضافے کے لئے اقدامات کررہے ہیں:وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری HajjQuota Hajj2020 Policy pid_gov MoIB_Official NoorUlQadri
مزید پڑھ »
وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2020ء کی منظوری دے دی
مزید پڑھ »
عوام کیلئے 15ارب روپے ریلیف پیکج، حج پالیسی کی منظوریعوام کیلئے 15 ارب روپے ریلیف پیکج، حج پالیسی کی منظوری پڑھیے Abbasshabbir72 کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »
حج کوٹہ ایک لاکھ 79 ہزار 210 ہے، اس میں مزید اضافے کے لئے اقدامات کررہے ہیں:وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادریحج کوٹہ ایک لاکھ 79 ہزار 210 ہے، اس میں مزید اضافے کے لئے اقدامات کررہے ہیں:وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری HajjQuota Hajj2020 Policy pid_gov MoIB_Official NoorUlQadri
مزید پڑھ »
سیاسی جماعتوں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری، پی ٹی آئی امیر ترین جماعت - ایکسپریس اردوتحریک انصاف کے اثاثے 22 کروڑ 53 لاکھ ہیں اور ان کے اثاثوں میں ایک سال میں 9 کروڑ کی کمی آئی
مزید پڑھ »