حسان نیازی کو جلد گرفتار کرلیا جائے گا، فردوس عاشق اعوان

پاکستان خبریں خبریں

حسان نیازی کو جلد گرفتار کرلیا جائے گا، فردوس عاشق اعوان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

'حسان نیازی کا تعارف وزیراعظم کا بھانجا نہیں بلکہ۔۔۔۔' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates HassanNiazi

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ حسان نیازی کا ایف آئی آر میں ذکر نہیں ہے، اُن کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے گئے لیکن اب تک گرفتار نہیں کیا جاسکا ہے، توقع ہے کہ انہیں جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔

معاون خصوصی نے اس بات کو بھی واضح کیا کہ حسان نیازی کا تعارف وزیراعظم عمران خان کا بھانجا نہیں بلکہ حفیظ اللہ نیازی کا صاحبزادہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ حفیظ اللہ نیازی کے صاحبزادے قانون کی گرفت میں آئیں گے اور جو انہوں نے جرم کیا ہے قانون کی طاقت سے اس کے مطابق سزا دی جائے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وکلا کے ہنگامے میں حسان نیازی کا نام کیوں؟وکلا کے ہنگامے میں حسان نیازی کا نام کیوں؟پنجاب کے وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے وکلا کے ہنگامے کی ذمہ داری پاکستان مسلم لیگ (ن) پر ڈالی، جس کے بعد وزیرِاعظم کے بھانجے کی مظاہرے میں شرکت کی تصاویر سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگیں۔
مزید پڑھ »

پولیس کا وزیراعظم کے بھانجے حسان نیازی کے گھر پر چھاپہ - ایکسپریس اردوپولیس کا وزیراعظم کے بھانجے حسان نیازی کے گھر پر چھاپہ - ایکسپریس اردوحسن نیازی گھر پر نہ ہونے کی وجہ سے گرفتار نہ ہوسکے، پولیس
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-حسان نیازی گرفتاری سے...Roznama Dunya News: پاکستان:-حسان نیازی گرفتاری سے...
مزید پڑھ »

وکلاءکا پی آئی سی پر حملہ ،وزیراعظم عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کا نام مقدمے میں ہے یا نہیں ؟ حیران کن خبر آ گئیوکلاءکا پی آئی سی پر حملہ ،وزیراعظم عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کا نام مقدمے میں ہے یا نہیں ؟ حیران کن خبر آ گئیوکلاءکا پی آئی سی پر حملہ ،وزیراعظم عمران خان کے بھانجے حسن نیازی کا نام مقدمے میں ہے یا نہیں ؟ حیران کن خبر آ گئی
مزید پڑھ »

پی آئی سی پر حملہ ، وکلاءمیں شامل عمران خان کے بھانجے حسن نیازی نے فیاض الحسن چوہان پر کیے جانے والے تشدد پر موقف جاری کر دیاپی آئی سی پر حملہ ، وکلاءمیں شامل عمران خان کے بھانجے حسن نیازی نے فیاض الحسن چوہان پر کیے جانے والے تشدد پر موقف جاری کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )وکلاءنے گزشتہ روز پی آئی سی پر دھاوا بولا اور ہسپتال کا
مزید پڑھ »

قومی خزانے کو چونا لگانے والوں کو جواب دینا ہوگا:فردوس عاشق اعوانقومی خزانے کو چونا لگانے والوں کو جواب دینا ہوگا:فردوس عاشق اعوانقومی خزانے کو چونا لگانے والوں کو جواب دینا ہوگا:فردوس عاشق اعوان Pakistan FirdousAshiqAwanTweet PTIofficial MoIB_Official Dr_FirdousPTI pmln_org
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-06 03:06:50