Roznama Dunya News: پاکستان:-حسان نیازی گرفتاری سے...

پاکستان خبریں خبریں

Roznama Dunya News: پاکستان:-حسان نیازی گرفتاری سے...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

حسان نیازی گرفتاری سے بچ نکلے، پولیس کے چھاپے سے قبل ہی گھر سے فرار‌ مکمل تفصیل جانیے:

لاہور: پولیس نے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں ہنگامہ آرائی کرنے والے وکلا میں شامل وزیراعظم عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کو حراست میں لینے کیلئے گزشتہ روز ان کے گھر چھاپہ مارا تو وہ پہلے ہی فرار ہو چکے تھے۔ اعلی پولیس افسران نے ان کی گرفتاری کیلئے ٹیمیں تشکیل دے دیں۔

وکلا کا پی آئی سی پر حملہ ،حسان نیازی کی گرفتاری کیلئے پولیس ان ایکشن، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کے مطابق حسان نیازی کے گھر گزشتہ روز چھاپہ مارا گیا تو وہ پہلے ہی فرار ہو گئے تھے تاہم ان کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل دیدی گئی ہیں۔ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن نے کہا کہ حسان نیازی کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا، گرفتاریوں کے حوالے سے ہم پر کوئی دباؤ نہیں، جس نے بھی قانون شکنی کی اسے گرفتار کیا جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya News: پاکستان:-'کالے اور سفید کوٹ کی...Roznama Dunya News: پاکستان:-'کالے اور سفید کوٹ کی...
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-پی آئی سی حملہ: نامزد...Roznama Dunya News: پاکستان:-پی آئی سی حملہ: نامزد...
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-کسی کو ہسپتالوں پر بلوے...Roznama Dunya News: پاکستان:-کسی کو ہسپتالوں پر بلوے...
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-مودی کے زیرسایہ بھارت...Roznama Dunya News: پاکستان:-مودی کے زیرسایہ بھارت...
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-گرفتار وکلا کی درخواست...Roznama Dunya News: پاکستان:-گرفتار وکلا کی درخواست...
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-وزیراعظم نے پارٹی اور...Roznama Dunya News: پاکستان:-وزیراعظم نے پارٹی اور...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 11:24:48